Afshani Jah

Afshani Jah Follow me

06/09/2026

کاش تم پوچھو سکون کہاں ہے میں نِگاہیں اُٹھا کر تمہیں دیکھوں ...... 🌹




🖤🖤

کالی آنکھیں سادہ نگاہ حیا ہی میرا حسن و جاہ ...... 🌹
06/09/2026

کالی آنکھیں سادہ نگاہ حیا ہی میرا حسن و جاہ ...... 🌹


آئینہ بھی خاموش ہے، شاید مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔
05/09/2026

آئینہ بھی خاموش ہے، شاید مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔

"کیا تم بھی کسی کو یاد کرتے ہو، مگر بات نہیں کرتے؟ 💔"
05/09/2026

"کیا تم بھی کسی کو یاد کرتے ہو، مگر بات نہیں کرتے؟ 💔"


05/09/2026

Good morning.... 🌹


دُکھی ہوئی آنکھوں سے کہہ دو ........💔
04/09/2026

دُکھی ہوئی آنکھوں سے کہہ دو ........💔


04/09/2026

خُدا خوش رکھے اُن دلوں کو بھی جن دلوں میں ہم بڑے ہیں ۔💞


ساری بات آنکھوں کی ہے جسے چاہے یہ آنکھیں سر پہ بٹھا لیں جسے چاہے دل میں بسا لیں اور جسے چاہیے نظروں سے گرا دیں... 💞     ...
04/09/2026

ساری بات آنکھوں کی ہے جسے چاہے یہ آنکھیں سر پہ بٹھا لیں جسے چاہے دل میں بسا لیں اور جسے چاہیے نظروں سے گرا دیں... 💞


کہتے ہیں کہ صبح صبح اچھے انسان کو یاد کرو تو دن اچھا گزرتا ہے تو میں نے سوچا کہ آپ کو اپنی یاد دلا دوں ... 👩‍❤️‍👨Good mo...
03/09/2026

کہتے ہیں کہ صبح صبح اچھے انسان کو یاد کرو تو دن اچھا گزرتا ہے تو میں نے سوچا کہ آپ کو اپنی یاد دلا دوں ... 👩‍❤️‍👨

Good morning.... 🌻

03/09/2026

آپ سب کی ان محبتوں کا بہت شکریہ جو آپ نے مجھے کبھی دی ہی نہیں ہیں ...... 🍁


Address

United Arab Emirate
Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afshani Jah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afshani Jah:

Shortcuts

Share

Category