20/01/2024
ڈیرہ غازی خان
Share photo
چوٹی زارین کی مسجد
ڈیرہ غازی خان کی تقدیر بدلنے کے دعوی دار سرداروں۔
پہلے اس اللہ کے گھر کو ٹھیک کرواؤ
اگر نہیں کروا سکتے تو عوام سے چندے کی اپیل کرو
جی ہاں یہ ہے سردار فاروق احمد مرحوم لغاری کے گھر کے اگے کی مسجد کی حالت ۔ جو کہ صدر پاکستان رہ چکے ہیں ۔ اور بیٹے ماشاءاللہ منسٹر ایک مسجد نہیں بنائی جاتی ۔ اسٹریلیا کینیڈا کے بزنس مین ۔ انویسٹر
کیا خاک ڈیرہ غازی خان کو بنائیں گے
جاگو ڈیرہ غازی خان کی غیور عوام ۔