Iqbal Javed

Iqbal Javed Online Shopping Made Easy for UAE Residents

23/03/2024

سوتروں کے انوسار 😎
اگر حالات ایسے ہی چلتے رہے تو ہو سکتا ہے اگلے سال پریڈ میں اک دستہ کچے کے ڈاکؤں کا بھی ہو۔

22/03/2024

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ تَوْبَةً نَصُوحًا قَبْلَ الْمَوْتِ
اے اللہ میں آپ سے سچی توبہ کا سوال کرتا ہوں موت سے پہلے

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُسْنَ الْخَاتِمَةِ
اے اللہ میں آپ سے اچھے خاتمے کا سوال کرتا ہوں

يَا مُقَلِبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ
‏اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو دین پر قائم رکھنا آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن

22/03/2024

یا نبیﷺ اسلام علیک یا رسولﷺ اسلام علیک یاحبیبیﷺ یامحمّدﷺ ❤️

20/03/2024

رمضان کے آخری عشرے میں
پاکستان ایک عظیم کبوترباز سے
محروم ہونے والا ہے✌😂

17/03/2024

سعودی مملکت نے 3 دن کے لیے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے 3D ورچوئل پروگرام بنایا ہے۔

آپ اپنی انگلی سے رابطہ کر سکتے ہیں اور گھر میں جہاں چاہیں مسجد نبوی میں رہ سکتے ہیں۔

اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کے لیے اس ٹیب کو ٹیپ کر سکتے ہیں۔ یہ الفاظ سے باہر ہے۔
آہستہ آہستہ خوبصورت.

http://vr.qurancomplex.gov.sa/msq

جب آپ پہلے اس پر کلک کریں۔
سائز مسجد میں مخصوص مقامات کی فہرست کی ضمانت دیتا ہے۔
آپ جس کو دیکھنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔
اور اپنی انگلی سے
آپ دکھائے گئے مقام پر چل سکتے ہیں اور زوم ان کر سکتے ہیں۔

پلیز ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

15/03/2024

ہیر کا ابا بھی یہی سمجھتا تھا کہ رانجھا مفت بھینسوں کو چارا ڈالتا، دیکھ بھال کرتا ہے
😂😜😭
”اخے تنخواہ نہیں لیں گے“
فل سیاسی پوسٹ

آج 15مارچ ہے اور پوری دنیا میں “اسلامو فوبیا کے خلاف دن “ منایا جائے گا، اور  جس بندے نے یہ دن مقرر کروایا اسے ناجائز قی...
15/03/2024

آج 15مارچ ہے اور پوری دنیا میں “اسلامو فوبیا کے خلاف دن “ منایا جائے گا، اور جس بندے نے یہ دن مقرر کروایا اسے ناجائز قید کر لیا گیا


13/03/2024

حرام کا ایک لقمہ بھی کھانے سے 40 دن عبادت قبول نہیں ہوتی تھوڑا نہیں پورا سوچیں

12/03/2024

"فرسٹ سحری ڈن" کی پوسٹ نہ کرنے والو سن لو ___
"وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرتی جو اپنی روایات کو یوں پس پشت ڈال دیتی ہے"

09/03/2024
07/03/2024

‏نواز شریف کی موجودہ حالت اُس کھسرے جیسی ہے
جو ناچنے کے قابل نہیں رہتا تو گرو بن جاتا ہے
😁

07/03/2024

اطلاعات کے مطابق تمام ملکوں کی منتیں کی جا رہی ہیں۔ کہ شہبازشریف کو مبارک باد دی جائے مگر کوئی بھی نہیں مان رہا ہے۔
😝

Address

Dubai
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share