Amjad Abbas official

Amjad Abbas official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Abbas official, Grocers, Dubai.

تاندلیانوالہ (چک 616 گ ب):گڑھ فتح شاہ کے رہائشی نوجوان کرکٹر محمد اسماعیل نے گلی محلوں کی ٹیپ بال کرکٹ سے سفر شروع کر کے...
11/04/2026

تاندلیانوالہ (چک 616 گ ب):
گڑھ فتح شاہ کے رہائشی نوجوان کرکٹر محمد اسماعیل نے گلی محلوں کی ٹیپ بال کرکٹ سے سفر شروع کر کے پاکستان سپر لیگ (PSL) تک رسائی حاصل کر لی۔ اپنی تیز رفتار باؤلنگ کے باعث وہ پہلے ہی مقامی سطح پر پہچان بنا چکے تھے، اور اب قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں۔
اہلِ علاقہ نے محمد اسماعیل کی اس کامیابی کو باعثِ 🤲❤️فخر قرار دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

23/02/2026
سمندری : تین پلیاں کے قریب تیز رفتار بس اوور ٹیک کرتے ہوئے  بے قابو ہو کر الٹ گئی بس میں سوار 9 مسافر زخمی ھوگئے ریسکیو ...
06/05/2025

سمندری : تین پلیاں کے قریب تیز رفتار بس اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی بس میں سوار 9 مسافر زخمی ھوگئے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کی طبی امداد فراہم کی اور انہیں سول ہسپتال سمندری منتقل کیا

آرٹسٹ
18/07/2024

آرٹسٹ

مرشد کریم حضور قبلہ پیر صاحب کا چوتھا سالانہ ختم شریف 19 جون بروز بدھ ان شاءاللہ شرکت فرما کر سعادت دارین حاصل فرمائیں
12/06/2024

مرشد کریم حضور قبلہ پیر صاحب کا چوتھا سالانہ ختم شریف 19 جون بروز بدھ ان شاءاللہ شرکت فرما کر سعادت دارین حاصل فرمائیں

Address

Dubai

Telephone

+923007980486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Abbas official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category