Wajiha Aziz

Wajiha Aziz ھر کسی پر یقین نہ کریں
کیونکہ نمک اور چینی کا رنگ ایک جیسا ہوتا ہے
وجیھہ عزیز🏞️
Highlights

08/05/2026

عمل
*ہر قسم کی بندش کھولنے کے لئے یافتاح اور معوذتین (سورۃ الفلق وسورۃ الناس) عمل*

*بندش خواہ کسی بھی قسم کی ھو مثلا کآروباری بندش ۔ نکاح کی بندش ۔ رزق روزی کی بندش ۔ پیسے روپے کی بندش ۔ اولاد کی بندش ۔ کسی بھی قسم کی بندش ھو اور کتنی ھی سخت کیوں نہ ہو صرف 7 دن میں زیادہ سے زیادہ 11 دن میں بلکل ھی ختم ھوجاتی ھے عمل یہ ھے*
سوره فلق کو اس طرح پڑھیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قل اعوذ برب الفلق ۔ یافتاح 21 بار ۔ من شرماخلق ۔ یافتاح 21 بآر
اسی طرح ھر آیت کے بعد 21 بآر ۔ یافتاح پڑھنا ھے یہ ایک بار ھو گیا اسی طرح 3 بار پڑھناھے-

اسی ترتیب سے سوره ناس پڑھنی ھے ۔ قل اعوذبرب الناس ۔ یافتاح 21 بار ۔ ملک الناس ۔ یافتاح 21 بار اسی ترتیب سے سورت مکمل کریں یہ ایک بار ھوگیا اسی طرح 3 بار پڑھنا ھے ۔

یہ عمل بعد عشاء اول آخر تین بآردرودپاک کے ساتھ کم ازکم 7 دن یا11 دن کرنا ھے
*اس سے ھرقسم کی بندش کھل جاتی ھے بہت ہی مجرب عمل ہے* اجازت کے ليے ٣مرتبا سورہ اخلاص پرھ کر کمنٹ میں سبحان آللہ ليکھیيں.


جزاک اللہ خیرا
==========•✵⊰✿⊱✵•===========

Wajiha Aziz ANSWEAR
02/05/2026

Wajiha Aziz
ANSWEAR

01/05/2026

"لا حول ولا قوة إلا بالله" ایک عظیم اور طاقتور دعا ہے جو انسان کو ہر قسم کی مشکلات، پریشانیوں، جادو، دشمنی، اور برے اثرات سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔ اس کا ترجمہ ہے:

"اللہ کے سوا کوئی طاقت اور قوت نہیں ہے"

یہ دعاء انتہائی مفید ہے اور اس کے مختلف وظیفے درج ذیل ہیں:

1. روزانہ کی تلاوت

روزانہ 100 بار "لا حول ولا قوة إلا بالله" پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی اور مصیبت سے نجات ملتی ہے۔ یہ دعا آدمی کو اللہ کی طاقت اور مدد کا احساس دلائے گی اور دشمنوں کے شر سے بچائے گی۔

2. ذہنی سکون اور قوت کے لیے

اگر آپ کو ذہنی سکون اور طاقت کی ضرورت ہو، تو ہر نماز کے بعد "لا حول ولا قوة إلا بالله" 21 بار پڑھیں۔ یہ دل اور دماغ پر سکون ڈالے گا اور آپ کی پریشانیاں دور ہوں گی۔

3. بیماری اور جادو سے شفا کے لیے

اگر آپ یا کوئی بیمار ہو یا جادو کے اثرات محسوس ہوں تو "لا حول ولا قوة إلا بالله" 500 بار پڑھ کر پانی پر دم کریں اور اسے پی لیں۔ ان شاء اللہ، اللہ کی مدد سے شفا ملے گی۔

4. دشمنوں اور مشکلات سے بچاؤ کے لیے

اگر آپ دشمنوں کی سازشوں سے پریشان ہوں یا مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں تو "لا حول ولا قوة إلا بالله" 1000 بار پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دشمنوں سے محفوظ رکھے گا اور آپ کی مشکلات دور ہوں گی۔

5. ہر عمل میں کامیابی کے لیے

اگر آپ کسی نئے کام یا کاروبار کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، تو اس دعا کو 7 دن تک "لا حول ولا قوة إلا بالله" 313 بار پڑھیں۔ اس سے آپ کے کام میں برکت اور کامیابی ہوگی۔

6. رات کو سونے سے پہلے

رات کو سونے سے پہلے "لا حول ولا قوة إلا بالله" 33 بار پڑھنے سے آپ کی رات محفوظ ہو گی اور شیطان و جنات کے شر سے بچاؤ ہوگا۔

7. قرآنی تعلیمات کے ساتھ

"لا حول ولا قوة إلا بالله" کو سورۃ الفاتحہ اور سورۃ الکرسی کے ساتھ پڑھنے سے روحانی تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ یہ اللہ کی طاقت اور حمایت کا مظہر ہے اور آپ کے ایمان کو مضبوط کرتا ہے۔

8. مشکلات سے نجات کے لیے دعاء

اگر آپ کسی بڑی پریشانی یا آزمائش میں ہیں اور حل نہیں مل رہا، تو "لا حول ولا قوة إلا بالله" کو 100 بار پڑھ کر اللہ سے دعا کریں۔ اللہ کے فضل سے آپ کی مشکلات آسان ہو جائیں گی۔

9. خوف اور غم سے نجات کے لیے

جب آپ خوف، غم یا افسردگی محسوس کریں، تو "لا حول ولا قوة إلا بالله" 21 بار پڑھیں۔ یہ آپ کے دل کو سکون دے گا اور آپ کے اندر نئی طاقت پیدا کرے گا۔

"لا حول ولا قوة إلا بالله" کا مسلسل ورد انسان کو اللہ کی طاقت اور مدد کی یاد دلاتا ہے، اور یہ دعا ہر قسم کے مسائل سے نکلنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اللہ ہمیں اپنی طاقت اور برکت سے بھر دے، آمین!
اجازت کیلے ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر کمنٹ میں اللہ لکھ دے

30/04/2026

کسی نے شیخ پروفیسر ڈاکٹر جمال فاروق الدقاق سے سوال کیا:

"اے ہمارے شیخ! اللہ تعالیٰ نے یہ کیوں فرمایا:"
وإذيرفع إبراهيمُ القواعدمن البيت وإسماعيلُ

(اور جب ابراہیم بیت اللہ کی بنیادیں اٹھا رہے تھے اور اسماعیل بھی)

"اور یہ کیوں نہیں فرمایا:"
وإذيرفع إبراهيم وإسماعيل القواعدمن البيت

(اور جب ابراہیم اور اسماعیل بیت اللہ کی بنیادیں اٹھا رہے تھے)؟

شیخ (اللہ ان سے راضی ہو) نے نہایت خوبصورت جواب دیتے ہوئے فرمایا:

جب معطوف (جس کا ذکر بعد میں ہو) اپنے معطوف علیہ (جس پر عطف کیا گیا ہو) کے فوراً بعد آ جائے، تو وہ اس حکم میں برابر کی نسبت سے شریک ہوتا ہے۔

لیکن اگر ان دونوں کے درمیان کوئی فاصلہ (جیسے کوئی لفظ یا جملہ) آ جائے، تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ حکم میں تو شریک ہیں مگر اس حکم کے تحقق کی نسبت میں دونوں کے درمیان تفاوت (فرق) ہے۔

اس مقام کی حکمت:
اس آیت میں اصل اور حقیقی تعمیر کرنے والے (البانی الحقيقي) سیدنا ابراہیم علیہ السلام ہیں، جبکہ سیدنا اسماعیل علیہ السلام ان کے معاون اور مددگار تھے۔ چنانچہ حضرت اسماعیل علیہ السلام تعمیر کے حکم (فعل) میں تو شریک تھے، لیکن شرکت کی وہ نسبت اور درجہ برابر نہ تھا جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تھا۔

اس کی ایک اور مثال:
اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان:
ءامن الرسول بماأنزل إليه من ربه والمؤمنون

(رسول اس پر ایمان لائے جو ان کے رب کی طرف سے ان پر نازل ہوا، اور مومنین بھی)

اللہ نے یہ نہیں فرمایا:
(ءامن الرسول والمؤمنون بما أنزل إليهم من ربهم)
(رسول اور مومنین اس پر ایمان لائے جو ان کے رب کی طرف سے ان پر نازل ہوا)

وجہِ فرق:
اس کی وجہ یہ ہے کہ مومنین، نبی کریم ﷺ کے ساتھ "ایمان" کے حکم میں تو شریک ہیں، لیکن وہ ایمان کی نسبت اور یقین کی اس قوت میں آپ ﷺ کے برابر نہیں ہو سکتے۔

پس قرآنِ کریم کی اس بلاغت، باریکی اور درستگی کو دیکھیے!

29/04/2026

ایک بہت هی گنہگار شخص حج ادا کرنے چلا گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا
’’الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمہ حج میں دو حرف ہیں، "ح" سے تیرا حکم اور "ج" سے میرے جرم مراد ہیں۔ تو اپنے حکم سے میرے جرم معاف فرما دے"۔

آواز آئی!
اے میرے بندے تو نے کتنی عمدہ مناجات کی پھر کہو!

وہ دوبارہ نئے انداز سے یوں پکارتا ہے:
’’اے میرے بخشن ہار! اے غفار! تیری مغفرت کا دریا گنہگاروں کی مغفرت و بخشش کیلئے پرجوش ہے اور تیری رحمت کا خزانہ ہر سوالی کیلئے کھلا ہے
الٰہی! اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور حج دو حرف پر مشتمل ہے ’’ ح" اور "ج‘‘۔ ’’ ح" سے میری حاجت اور ’’ ج" سے تیرا جُود و کرم ہے۔ تو اپنے جُود و کرم سے اس مسکین کی حاجت پوری فرما دے"

آواز آئی’’ اے جوان مرد تو نے کیا خوب حمد کی، پھر کہو‘‘۔

وہ پھر عرض کرنے لگا
اے خالق کائنات!
"تیری ذات ہر عیب و نقص اور کمزوری سے پاک ہے تو نے اپنی عافیت کا پردہ مسلمانوں پر ڈال رکھا ہے میرے رب اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں حج کے دو حرف ہیں ’’ح" اور "ج‘‘ ’’ ح" سے اگر میری حلاوت ایمانی اور ’’ ج" سے تیرا جلال مراد ہے تو تو اپنے جلال کی برکت سے اس ناتواں ضعیف بندے کے ایمان کی حلاوت کو شیطان سے محفوظ رکھنا‘‘

آواز آئی!
"اے میرے مخلص ترین عاشق و صادق بندے تو نے میرے حکم میرے جودو کرم اور میرے جلال کے توسل سے جو کچھ طلب کیا ہے تجھے عطا فرمایا ہمارا تو کام ہی مانگنے والے کا دامن بھر دینا ہے مگر بات تو یہ ہے کوئی مانگے تو سہی کسی کو مانگنے کا سلیقہ تو آتا ہو"
Wajiha Aziz

ایک خاتون نے ایک خط لکھا جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ہےمیرے پیارے شوہر: میرے پیارے بھائی: میرے پیارے بیٹے۔گھر س...
27/04/2026

ایک خاتون نے ایک خط لکھا جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ہے

میرے پیارے شوہر: میرے پیارے بھائی: میرے پیارے بیٹے۔
گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کو دو قسم کی خواتین ملیں گی۔
?
پہلی قسم:
وہ عورت جو عزیز مصر کی بیوی کی طرح بیماری میں مبتلا ہو گئی ہے، اس نے اپنے آپ کو خوبصورت بنایا ہے، خوشبو لگا رکھی ہے اور میک اپ کیا ہے، اور اس کی زبان حال ہر دیکھنے والے کو کہتی ہے: میں تمہارے لیے تیار ہوں۔

دوسری قسم:
وہ عورت جو پردہ کرتی ہے اور حجاب کرتی ہے، لیکن حالات نے اسے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے باہر جانے پر مجبور کر دیا، اور وہ زبان حال سے گویا حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹیوں کی طرح یہ کہتی ہے : ’’جب تک چرواہے چلے نہ جائیں ہم اپنی بکریوں کو پانی نہیں پلائیں گی اور ہمارا باپ بوڑھا ہے۔‘‘
?
پہلی قسم کی عورت کے ساتھ یوسف علیہ السلام کی طرح برتاؤ کریں، اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور کہو، "خدا کی پناہ"۔
?
اور دوسری قسم کی عورت کے ساتھ موسیٰ علیہ السلام جیسا برتاؤ کرو، شائستگی سے مدد کرو، اور اپنا راستہ لو،قرآن فرماتا ہے "اور اس نے ان ( بکریوں) کو پانی پلایا اور پھر سائے میں چلے گئے"۔
- یوسف علیہ السلام کی عفت ان کے عزیز مصر بننے کا ذریعہ بن گئی۔
اور موسیٰ علیہ السلام کی خدمت کی وجہ سے خدا نے انہیں ایک اچھی بیوی اور پناہ دی تھی۔
اے اللہ ہمیں عفت اور پردہ عطا فرما۔
عورت کا لباس اس کے باپ کی پرورش، اس کے بھائی کی غیرت، اس کے شوہر کی مردانگی، اس کی ماں کی فرمانبرداری پر دلالت کرتا ہے، اور سب سے بڑھ کر اس کا یہ احساس کہ خدا اسے دیکھ رہا ہے۔
قرآن فرماتا ہے:
تو انہوں نے مریم سے کہا:
اے ہارون کی بہن، تیرا باپ برا آدمی نہیں تھا اور تیری ماں فاحشہ نہیں تھی۔
انہوں نے اسے اس کے بھائی، اس کے والد اور اس کی ماں کی یاد دلائی۔
کیونکہ ان رشتوں کے نیک سیرت ہونے سے عورت کی اصلاح ہوتی ہے
ایک لڑکی کہتی ہے:
جب میں کسی لڑکی کو دیکھتی ہوں جس نے اپنے آپ کو سنوارا ہے اور اپنی عریانیت میں مبالغہ آرائی کی ہے تو میں اس کے والدین کی طرف دیکھتی ہوں اور اللہ تعالیٰ کا قول یاد آتا ہے۔
[انہیں روکو، وہ ذمہ دار ہیں]
تو میری حیا میں اضافہ ہوجاتا ہے کہ کہیں میری وجہ سے میری ماں سے پوچھ نہ ہو!!.
سچ کہوں تو یہ ان مفید عنوانات میں سے ایک ہے جس پر ہمیں سوشل میڈیا پر بات چیت کرنی چاہیے.
اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
Wajiha Aziz
Highlights
وصال دل
R.K Writes

26/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے ہر شخص پر (مرنے کے بعد قبر میں) صبح و شام اس کا ٹھکانہ پیش کیا جاتا ہے، اگر وہ جنتی ہو تو اہلِ جنت کا اور اگر وہ جہنمی ہو تو اہلِ جہنم کا، اس سے کہا جاتا ہے کہ قیامت کے روز جب تجھے اٹھایا جائے گا، یہ تیرا ٹھکانہ ہوگا۔”حوالہ: صحیح مسلم ، حدیث نمبر: 7211

26/04/2026

جس گھر کی عورت دیر تک سوتی رہے، وہاں برکت ٹھہر نہیں پاتی…
اور جس گھر کا مرد سستی میں ڈوبا ہو، وہاں محنت کا پھل دولت میں نہیں بدلتا۔
یاد رکھیں!
برکت جاگنے والوں اور محنت کرنے والوں کے ساتھ ہوتی ہے۔ ✨
اپنی عادتیں بدلیں، اپنی قسمت خود بدلتی نظر آئے گی۔ 💫

Wajiha Aziz

25/04/2026
آج صبح جب میں بھائی کا D.G آپریشن کی نسبت سے ہاسپٹل جا رہا تھا، تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ...
24/04/2026

آج صبح جب میں بھائی کا D.G آپریشن کی نسبت سے ہاسپٹل جا رہا تھا،
تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ساتھ پریشان کھڑا دیکھا۔
اخلاقی طور پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کی مدد کی جائے۔
میں نے اپنی بائیک گھمائی اور اس کے قریب جا کر رکا

موجودہ حالات کے پیشِ نظر وہ بچی مجھے دیکھ کر سہم سی گئی، لیکن میں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بڑے ادب سے سلام کیا

"السلام علیکم بیٹا جی! آپ کیوں پریشان ہیں اور یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہیں؟"

بچی نے دبی آواز میں جواب دیا اور بتایا کہ سکوٹی اچانک بند ہو گئی ہے، موبائل گھر بھول آئی ہے اور کالج سے بھی لیٹ ہو رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں خوف تھا، کہنے لگی: "ابھی ایک لڑکا پاس سے گزرا، اس نے بہت بدتمیزی کی اور گندی باتیں کیں، میں بہت ڈر گئی ہوں۔"

میں نے اسے حوصلہ دیا: "بیٹا! آپ بالکل پریشان نہ ہوں، آپ میری بیٹی حوریہ کی طرح ہیں۔"

میں نے خود کوشش کی لیکن سکوٹی ٹھیک نہ ہوئی۔
میں نے اسے اپنی بائیک پر بیٹھنے کا کہا تاکہ وہ محفوظ محسوس کرے،
پہلے تو وہ ہچکچائی لیکن میرے اصرار اور لہجے کے خلوص نے اسے بھروسہ دلایا۔ میں نے مکینک کو فون کرکے بلوایا، جس نے آکر نقص دور کر دیا۔ جب میں نے مکینک کو پیسے دے کر رخصت کیا اور بچی کو بتایا کہ سکوٹی ٹھیک ہو گئی ہے، تو اس کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی ☺️

اس نے شکریہ کے طور پر پرس سے ہزار کا نوٹ نکال کر مجھے دینا چاہا، لیکن میں نے مسکرا کر انکار کر دیا۔ اسے تاکید کی کہ اب کالج کا وقت نکل چکا ہے، اس لیے سیدھی گھر جائیں۔ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی اور دور جا کر ایک بار پھر ہاتھ ہلا کر الوداع کہا

میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے

یہ بچیاں ہماری اپنی ہیں۔ اگر وہ اپنی ضرورت یا تعلیم کے لیے سڑک پر نکلتی ہیں۔
تو انہیں تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہیں راستہ دیں، انہیں عزت دیں، نہ کہ انہیں اکیلا دیکھ کر ہوس زدہ بن جائیں☝️

حقیقی مرد وہ نہیں جس سے عورتیں ڈریں، بلکہ مرد ہونے کا اصل احساس یہ ہے کہ آپ کی موجودگی میں کوئی بھی عورت یا بچی خود کو غیر محفوظ نہ سمجھے 🌟

آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے رویوں سے اس معاشرے کو اپنی بیٹیوں کے لیے محفوظ بنائیں تاکہ انہیں مرد ذات سے خوف نہیں، بلکہ تحفظ کا احساس ملے 🩵
Copy

24/04/2026

وظائف کا سرتاج عمل

جس سے پہاڑ بھی ہل جاتے
ہیں
بندش پہاڑ جتنی کیوں نہ ہو
ناکامی کی تاویل راستے کھل جاتے ہیں

ناکامی کامیابی میں تبدیل ہو جاتی ہے
مایوسی کے لئے امید کی کرن ہے
اجڑے ہوئے گھر آباد ہو جاتے ہیں
بدنامی کے داغ مٹ جاتے ہیں
شوہرت کا طلبگار عظیم شہرت حاصل
کرتا ہے
روزگار کے دروازے کھل جاتے ہیں
یہ وظیفہ اپنی اندر بے پناہ خوبیاں رکھتا ہے
خدا کو راضی کرنے کا نادر عمل ہے

طریقہ عمل

صبح کی فجر نماز پڑھ کر
طلوع سورج کے سامنے کھڑے ہو جاؤ
جب سورج طلوع ہو رہا ہوں
آپ کو یہ کلمہ دوہرانے ہیں
ایک مرتبہ درود تاج پڑھ کر
یہ کلمات دور ہے
وَ الشَّمۡسِ وَ ضُحٰہَااے رب العالمین جس طرح یہ سورج طلوع ہو رہا ہے میرے نام میری ہستی اس طرع طلوع رکھ
وَ الۡقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَامیں زندگی کے اندھیروں کو روشن کر دے یا رب العالمین
وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَامیری زندگی کا ہر دن روشن کر دے
وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغۡشٰىہَامیرے رزق میں رات کے اندھیروں کو روشن کر دے

وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰہَا اسمان جتنی بلند پریشانیوں کو دفاع کر دے رب العالمین
وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا طَحٰہَا مٹی میں ہاتھ لگاؤ سونا بن جائے رب العالمین
وَ نَفۡسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا میری خواہشات کی تکمیل کے لئے اسباب پیدا کر دے ربا لعالمین
فَاَلۡہَمَہَا فُجُوۡرَہَا وَ تَقۡوٰىہَ مجھے نیکوکار پرہیزگار متقی بنا دے
قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَکّٰىہَااے رب العالمین مجھے ہر چیز میں کامیابی عطا کر دے
وَ قَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰىہَا اے رب العالمین میری ہر کسی کو ضرورت بنا دے
یہسورۃ الشمس کے ساتھ کے ساتھ دعا ہیں
جو آپ کو پڑھنی ہے
یا آپ کو 21 دن ہر روز ایک مرتبہ پڑھنی ہے فجر کے بعد جب سورج طلوع ہو
انشاءاللہ آپ کے مکمل مسائل حل ہو جائیں گے
وظیفہ میں اول و آخر میں درود شریف پڑھنا ہے
اجازت ہے
سبحان اللہ لکھ دیں

Address

Battagram Pirhari
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajiha Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category