SHAHG ‌‌ �کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا

31/12/2024
28/12/2024

2025 انشاء اللہ حقیقی آزادی کا سال ہے
28/12/2024

2025 انشاء اللہ حقیقی آزادی کا سال ہے

𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧'𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐥𝐚𝐰𝐲𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐣𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐀𝐝𝐢𝐚𝐥𝐚 𝐉𝐚𝐢𝐥:- 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟔, 𝟐𝟎𝟐𝟒"God will...
27/12/2024

𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧'𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐥𝐚𝐰𝐲𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐣𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐀𝐝𝐢𝐚𝐥𝐚 𝐉𝐚𝐢𝐥:
- 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟔, 𝟐𝟎𝟐𝟒

"God willing, 2025 will be the year of genuine sovereignty, democracy and rule of law. 2024 was a challenging year for Pakistan. Undoubtedly, freedom is always hard-earned!

The proposal I received for a deal was: "Negotiate with us, and we will give your party 'political space', but you will be placed under house arrest and moved to Bani Gala."

My response was that all other political prisoners must first be released. I would rather stay in jail than accept any deal. I will neither go into house arrest nor to any jail in Khyber Pakhtunkhwa.

My message to my nation is to not lose heart; your captain is standing firm!

To overseas Pakistanis:
Join the campaign to boycott remittances. Currently, the government is playing 'committee after committee' regarding our demands. If negotiations yield positive results, the boycott campaign will be halted. This is a protest for true freedom and the restoration of democracy.

Had there been rule of law in the country, we would have attracted investments, and the economy would have stabilized. But no attention was paid to this. Investors are withdrawing their capital, and factories are shutting down.

Trials related to May 9 were conducted in military courts on their whims. If these trials had been conducted in open courts, the video footage of the events of May 9 would have had to be presented. The video record of the attack on me at the Islamabad Judicial Complex on March 18, 2023, was deliberately made to disappear. A transparent trial is a fundamental constitutional right of citizens. Trying cases in military courts has violated the basic rights of citizens and has caused severe embarrassment for Pakistan at an international level.

The Constitutional bench has been set up (in the Supreme Court) so that it can be used the way Qazi Faez Isa was being used.

Intelligence agencies are meant to safeguard our borders and prevent terrorism. Who will guard our borders if their focus is on political engineering and dismantling PTI? They must rethink their policies.

Afghanistan has been bombed twice. Earlier, it was claimed that forcibly repatriating refugees would reduce terrorism, but it only fueled hatred, which is detrimental to regional peace. Not once did Bilawal, when he was the Foreign Minister, visit Afghanistan although that should have been the priority. I had even told General (Rtd.) Bajwa to not replace General (Rtd.) Faiz because the situation in Afghanistan would be very different after the US forces exited. However, he was making decisions to enable his own extension rather than to benefit Pakistan. Which is why Pakistan suffered as there was an increase in terrorism."

27/12/2024

جو ٹیکس آپ دے رہے ہیں اس کے بدلے آپ کو کیا مل رہا ہے؟ جمہوریت اور جمہور کا سربازار قتل؟

27/12/2024
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو:“2025 حقیقی آزادی کا سال ہے- انشااللہ2024 پاکستان کے...
27/12/2024

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو:

“2025 حقیقی آزادی کا سال ہے- انشااللہ
2024 پاکستان کے لیے ایک مشکل سال تھا، ظاہر ہے آزادی مشکل سے ہی ملتی ہے!

مجھے پیغام ملا ہے کہ ہم سے ڈیل کریں ہم آپ کی پارٹی کو “سیاسی سپیس” دیں گے لیکن آپ کو ہاؤس اریسٹ کر کے بنی گالہ میں منتقل کر دیں گے-
میں نے جواب دیا ہے کہ پہلے باقی تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرو- میں جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا- ہاؤس اریسٹ یا خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا-

اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے-

میں اپنے سمندر پار پاکستانیوں سے کہوں گا کہ ترسیلاتِ زر کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں۔ ابھی ہمارے مطالبات کے حوالے سے کمیٹی کمیٹی ہی کھیلا جا رہا ہے۔ تاہم اگر مذاکرات سے مثبت نتائج آئے تو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم روک دی جائے گی- یہ حقیقی آزادی اور جمہوریت کی بحالی کے لئے ایک احتجاج ہے۔

اگر قانون کی حکمرانی ہوتی تو ملک میں سرمایہ کاری آتی اور معیشت سنبھل جاتی مگر اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی- سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں اور کارخانے بند ہو رہے ہیں-

ملٹری کورٹ میں نو مئی سے متعلق اپنی مرضی کے ٹرائل کئے گئے ۔ اوپن کورٹ میں ٹرائل چلائے جاتے تو نو مئی کی ویڈیو فوٹیج دینی پڑتی۔ اٹھارہ مارچ 2023 کو میرے اوپر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں حملے کی ویڈیو کا ریکارڈ دانستہ طور پہ غائب کیا گیا۔ شفاف ٹرائل شہریوں کا بنیادی آئینی حق ہے۔ فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے سے شہریوں کے بنیادی حقوق صلب ہوئے اور بین الاقوامی سطح پہ پاکستان کی شدید سُبکی ہوئی ہے۔

آئینی عدالت اس لیے بنائی گئی ہے تاکہ قاضی فائز عیسٰی کی طرح ہی ان سے کام لیا جا سکے-

خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ اپنی پالیسی کا دوبارہ جائزہ لیں-

افغانستان پر دو دفعہ بمباری کی گئی ہے- پہلے دعوٰی کیا گیا تھا کہ مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجنے سے دہشتگردی کم ہو گی مگر اس طریقہ کار سے نفرت مزید بڑھی جو علاقائی امن و امان کے لیے ٹھیک نہیں ہے- بلاول جب وزیر خارجہ بنا تو ایک بار بھی افغانستان نہیں گیا جو کہ ایک ترجیح ہونا چاہییے تھا- میں نے جنرل باجوہ کو بھی کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد حالات ایسے نہیں کہ ISI چیف جنرل فیض کو فوری تبدیل کیا جائے لیکن وہ سارے فیصلے پاکستان کی بجائے اپنی توسیع کے منصوبے کے لیے کر رہا تھا جس کا پاکستان کو نقصان ہوا اور دہشتگردی میں اضافہ ہوا-“

سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلا سے اہم گفتگو:“پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کی کاوشیں اچھی بات ہے۔ مذاکرات کے عمل کو معنی خیز ...
25/12/2024

سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلا سے اہم گفتگو:

“پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کی کاوشیں اچھی بات ہے۔ مذاکرات کے عمل کو معنی خیز بنانے کے لیے اہم ہے کہ میری ملاقات میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے کروائی جائے تا کہ مجھے معاملات کا صحیح علم ہو سکے- میں نے صاحبزادہ حامد رضا کو تحریک انصاف کے مذاکراتی عمل کا ترجمان نامزد کیا ہے ۔

حکومت اگر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتی ہے تو ہمارے دو مطالبات ہیں:
1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر سینئیر ترین ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کا قیام

ان مطالبات پر عمل درآمد کی صورت میں ہم سول نافرمانی کی تحریک کو موخر کر دیں گے ۔ لیکن مجھے خدشہ ہے کہ حکومت ہمارے 9 مئی اور 26 نومبر کی تحقیات کے مطالبے کو پس پشت ڈالنے کی کوشش کرے گی لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔

ملٹری کورٹس کے غیر آئینی فیصلوں کو مسترد کرتا ہوں، ان فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کی بین الاقوامی دنیا میں بدنامی بھی ہو رہی ہے اور ایسے غیر انسانی عمل سے ملک کو معاشی پابندیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
یہ فیصلہ دے کر “آئینی بنچ” کے چہرے پر بھی طمانچہ مارا گیا ہے۔

اب تو عدلیہ نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ملک میں
سیاسی انجینئرنگ ہو رہی ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ تحریک انصاف کو کچلا جا رہا ہے اور تحریک انصاف کو دباتے دباتے حقیقت میں جمہوریت، عدلیہ کی آزادی اور قانون کی حکمرانی کا جنازہ نکال دیا گیا ہے ۔

کوئی ملک بیرونی اور اندرونی سرمایہ کاری کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا اور سرمایہ کاری کبھی قانون کی حکمرانی کے بغیر آ ہی نہیں سکتی۔ لوگ پاکستان سے باہر سرمایہ منتقل کر رہے ہیں کیونکہ یہاں نہ تو عدلیہ آزاد ہے اور نہ ہی قانون کا کوئی احترام ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کے مکمل طور پر ہاتھ پاؤں کاٹ دئیے گئے ہیں ۔ آئینی بینچ کا قیام اور اسکے فیصلے سپریم کورٹ کو شرمندہ کرنے کے مترادف ہیں-“

24/12/2024

❤️🤩💯انسان انسانیت سے تعبیر ہے، جوابدہی کے احساس کے بغیر تو آدمی جانوروں سے بھی بدتر ہے 👍❤️🤩❤️

23/12/2024

As Imran Khan has consistently said,
9th May was a well-planned conspiracy against Imran Khan and PTI.

The real perpetrators first staged a false flag operation on 9th May, and now, through military trials, acting as judge, jury, and executioner, they're punishing innocent civilians.

This is a blatant violation of human rights.

International organizations of human rights must take note of the murder of justice in the name of military trials happening in Pakistan.

Address

Kpk
Dubai
NON

Telephone

+923321023332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAHG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHAHG:

Share

Category