13/06/2025
Breaking News
ایران کے اسرائیل پر جوابی حملوں کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی 60 ڈالر فی بیرل سے 76 ڈالر ہوگئی۔
اگر جنگ طول پکڑا تو 400 ڈالر تک پہنچے گا جو کہ امریکہ و یورپ کی معاشی موت ہوگی