𝐓𝐚𝐥𝐡𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲

𝐓𝐚𝐥𝐡𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲 کچھ زندگی ، کچھ غم اور کچھ ہم_______!!

05/10/2024

"مَن کُنتُ مَولاهُ فَهذا عَلِيٌّ مَولاهُ."
ترجمہ: "جس کا میں مولا ہوں، اس کے علی مولا ہیں۔"
مسند احمد بن حنبل:

حدیث نمبر: 2804 (مسند احمد، جلد 4، صفحہ 281)
سنن ترمذی:

حدیث نمبر: 3713 (جامع ترمذی، کتاب المناقب، باب مناقب علی بن ابی طالب)
المستدرک علی الصحیحین (امام حاکم):

حدیث نمبر: 4578 (المستدرک، جلد 3، صفحہ 109)
السنن الکبریٰ (امام نسائی):

حدیث نمبر: 8148 (السنن الکبریٰ، جلد 5، صفحہ 130)
یہ احادیث مختلف اسناد کے ساتھ روایت کی گئی ہیں، اور ان میں رسول اللہ ﷺ کے خطبہ غدیر خم کا ذکر ہے...!!

11/07/2024

تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ کہ شعیوں نے امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا اور خود ہی رو رہے ہیں۔۔۔۔!
یقین کرے بڑی ہنسی ہے ایسے سوال سن کر اور یہ سوال بھی وہ کرتے جو بیوٹی پارلر والے مولوی ہیں ، ٹک ٹاکر مولوی ہیں ۔۔۔ اور آگے انہیں سن کے انکے چاہنے والے بول رہے ہوتے جو کہ کسی کی نہیں سنتے 😂 افسوس ہوتا ہے ایسی نوجوان نسل پر کہ جو بجائے خود کے مطالعہ کرنے کے ایسے مفتیان سے یا ایسے مولویوں سے سنتے ہیں جنکے اپنے اخراجات پورے نہیں ہو رہے ہوتے یا تو مساجد کے لیے چندہ پورا نہیں ہورہا ہوتا۔۔۔۔۔!

نہایت ادب سے اور عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے اس سوال کا جواب ضرور دے اگر دے نہیں سکتے تو سوچنا ضرور ۔۔۔۔۔۔!
کیا یزید بن معاویہ شعیہ تھا۔۔۔۔؟ اگر یہ شعیہ تھا تو اسکا مطلب حضرت معاویہ بن سفیان بھی شعیہ ہوا۔۔۔۔۔۔؟
سعد بن ابی وقاص کا بیٹا عمر ابن سعد کیا یہ بھی شعیہ تھا ۔۔۔۔؟
یزید بن معاویہ نے نعمان بن بشیر کو گورنر سے معزول کرکے عبیداللہ بن زیاد کو گورنر کیوں نصب کیا تھا ۔۔۔۔؟ کیا امام حسین ع کے استقبال کے لیے عبیداللہ کو نصب کیا تھا ۔۔۔؟
سنان ابن انس کیا یہ بھی شعیہ تھے ۔۔۔۔؟
یہ سنان وہ بدبخت لعین تھا جس نے امام حسین ع کے سر اقدس کو جسم سے الگ کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! 💔 انا للہ وانا الیہ راجعون
کیا یہ شعیہ ہیں ؟ کیا یہ سب اولادِ صحابہ شعیہ تھے۔۔۔؟
ہمیں اللہ کا خوف کیوں نہیں ہے ؟ آخر کیوں دوسرے کی نفرت میں ہم یہ جھوٹ بولتے ہیں کہ انہیں سیدہ بنت علی کی بددعا ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
مسلم بن عقیل کی شہادت کا زمہ دار کون ہیں؟ کیا وہ بھی شعیہ ہیں؟؟

نوٹ : میں شعیہ نہیں ہوں 🙏 لیکن بات ہے فقط حق کی۔۔۔
جزاک اللہ خیرا

میں یہ سمجھتا تھا کہ شاید تم جاؤ گی تو وقت رک جائے گا میں ایک قدم بھی نہیں چل پاؤ گا لیکن دیکھو ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا...
13/04/2023

میں یہ سمجھتا تھا کہ شاید تم جاؤ گی تو وقت رک جائے گا میں ایک قدم بھی نہیں چل پاؤ گا لیکن دیکھو ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا_تم بھی نہیں ہو اور وقت بھی چل رہا ہے اور میں بھی چل رہا ہوں_ اک کسک ہے جو رہ گئی اک خاموشی ہے جو چھا گئی_لیکن شاید اک بوجھ ہے جو ہٹ گیا ہو میں بے چین ہوں اور پُر سکون بھی یا شاید میں نہیں جانتا کہ اسکو کیا کہتے ہیں__؟ لیکن یہ اچھا بھی ہے اور برا بھی دیکھو پہلے میں ڈرتا تھا کہ تمہیں کہی کھو ناں دوں اب میں ڈرتا ہوں کہ کہی میری یہ خاموشی تمہیں نقصان ناں پہنچا دے خیر تم خوش رہو____اور یہی میں چاہتا ہوں________!🥰💞

01/04/2023

اب تیری شکایت کس سے کرے___؟
ہر شخص کو کہا تھا تجھ سے بہتر کوئی نہیں____!😌

12/03/2023

عین ممکن ہے کہ اسے میرے بعد زرا سا ملال ہو_________!! 🖤

12/03/2023

خوبصورت چہرے حقیقت میں بدکردار بھی ہوتے ہیں_________!🖤🤗

Address

Dubai
Fujairah

Telephone

+971561404914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐚𝐥𝐡𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐓𝐚𝐥𝐡𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲𝐲:

Share

Category