KAC AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KAC AJK, Ras al-Khaimah.

جلسے، جلوس، تقاریر، عوامی مسائل اور اہم سرگرمیوں کی بروقت اپڈیٹس۔
📍 Azad Jammu & Kashmir 🎥 Public Events & Community Updates 📢 Voice of the People
Follow KAC AJK for the latest updates

11/06/2026
آزاد کشمیر راولاکوٹ لانگ مارچ   #مظفرآباد          #چلوچلومظفرآبادچلو  #جون9
11/06/2026

آزاد کشمیر راولاکوٹ لانگ مارچ

#مظفرآباد #چلوچلومظفرآبادچلو #جون9

09/06/2026

احباب توجہ درکار ہے۔
اس وقت ہمارا پورا خطہ حالت جنگ میں ہے تو حالت جنگ میں احتیاطی تدابیر اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ ہمارے پاس زحمی اور مریض دونوں ہیں اور بہت ساری انسانی جانیں ایسی ہیں کہ جو بچ سکتی تھی یا بچائی جا سکتی ہیں تو اس حوالے سے ہمیں ایک پلان کرنا ہوگا۔
ہمارے وہ میڈیکل سے وابستہ حضرات جو زحمیوں اور مریضوں کی ٹریٹمنٹ ہنگامی بنیادوں پر کر سکتے ہیں۔ رضاکارانہ طور پر انکی فہرست تیار کریں۔ انہیں حفیہ مقام پر منتقل کریں اور بنیادیں زحمیوں اور مریضوں کے حوالے سے ادویات انکجیش بھی منتقل کریں تاکہ اگر کسی بھی صورت میں ہنگامی نوعیت ہوتی ہے تو ہم اپنے زحمیوں اور مریضوں کا علاج کر سکیں۔
احباب نا صرف یہ بلکہ بلڈ گروپ کی بھی ہمارے پاس فہرست ہونی چاہیے تاکہ ہم بروقت حفیہ مقامات پر زحمیوں کے لیے بلڈ بھی مہیا کر سکیں۔
اس کے ساتھ ساتھ یہ درخواست ہے کہ اگر کوئی پولیس رینجرز یا پھر فوجی کوئی زی روح اس ہنگامی صورتحال میں مدد کے لیے تڑپ رہی ہے تو انسانیت کے ناطے سب کے لیے وہ ضرور کیا جائے جو انسانیت کے لیے اہم ہے۔

میڈیکل سے متعلقہ حضرات کی فہرست
ان کے فون نمبر
رضاکار بلڈ ڈونیٹ کرنے والے
اور وہ رضا کار جو زحمیوں کو حفیہ مقامات پر منتقل کرنے میں مدد فراہم کریں۔

جیسا کہ آپ دیکھ چکے ہیں راولاکوٹ ہسپتال اس وقت فوجی چھاونی بن چکی ہے اور جیسا کے کوٹلی ہسپتال کے اندر گھس کر اسرائیل کی طرح ہسپتال میں موجود انسانوں کو خون سے نہلایا گیا تو ضروری یہ ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت ہنگامی بنیادوں پر کچھ کر سکیں۔۔

بقلم حماد اخلاق


#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون9
#مظفرآباد



خواجہ مہران ایک بہت بڑے قافلے کیساتھ سرساوہ سے نکل گے عینی شاہدین کے مطابق 40 منٹ سے زیادہ دی گاڑیاں سرساوہ سے گزرتی رہی...
09/06/2026

خواجہ مہران ایک بہت بڑے قافلے کیساتھ سرساوہ سے نکل گے عینی شاہدین کے مطابق 40 منٹ سے زیادہ دی گاڑیاں سرساوہ سے گزرتی رہی ۔۔۔ منزل قریب ہے ہمت کرو

09/06/2026

Sardar Aman kashmiri

14/04/2026

12/04/2026

Heaven on Earth Kashmir 😍🌿
Beautiful and peaceful nature views 🏔️💚
Feel the calm vibes of Kashmir ✨

06/02/2026

باطل کو کہہ دو عاشقوں کا امتحان لے
باطل کو کہہ دو عاشقوں کا امتحان لے
ہم جان دیں گے اپنے محمد کے نام پر
سرکار کا نوکر ہوں کوئی عام نہیں ہوں

15/01/2026

Nabi pak ki wafat ka waqia

13/01/2026

حضرت فضالہ بن عمیرؓ کا واقعہ

فتحِ مکہ کے دن نبی کریم ﷺ بیت اللہ کا طواف فرما رہے تھے۔ حضرت فضالہ بن عمیرؓ اس وقت مسلمان نہیں تھے اور ان کے دل میں نبی کریم ﷺ کے بارے میں سخت نفرت تھی۔ وہ ایک برے ارادے کے ساتھ نبی ﷺ کے قریب آئے تاکہ آپ ﷺ کو نقصان پہنچائیں۔

جب وہ قریب پہنچے تو نبی کریم ﷺ نے ان کی طرف دیکھا اور فرمایا:
“فضالہ!”

یہ سن کر وہ چونک گئے کیونکہ نبی ﷺ نے بغیر کسی تعارف کے ان کا نام لے لیا تھا۔ انہوں نے عرض کیا:
“جی، یا رسول اللہ ﷺ”

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“تم اپنے دل میں کیا سوچ رہے ہو؟”

حضرت فضالہؓ گھبرا گئے اور بولے:
“یا رسول اللہ ﷺ، میں اللہ کو یاد کر رہا تھا”

نبی کریم ﷺ مسکرا دیے، پھر آپ ﷺ نے اپنا مبارک ہاتھ حضرت فضالہؓ کے سینے پر رکھا اور دعا فرمائی۔

حضرت فضالہؓ خود بیان کرتے ہیں:
“اللہ کی قسم! جیسے ہی نبی کریم ﷺ نے میرا سینہ چھوا، میرے دل کی ساری نفرت ختم ہو گئی اور اس کی جگہ ایسی محبت آ گئی کہ اس وقت مجھے زمین پر نبی کریم ﷺ سے زیادہ محبوب کوئی نہ تھا۔”

اسی وقت حضرت فضالہؓ بول اٹھے:
“یا رسول اللہ ﷺ! مجھے کلمہ پڑھا دیں”

نبی کریم ﷺ نے انہیں کلمہ پڑھایا اور وہ فوراً مسلمان ہو گئے۔

اسلام قبول کرنے کے بعد حضرت فضالہؓ واپس جا رہے تھے کہ راستے میں ایک عورت ملی جس سے وہ پہلے بات کیا کرتے تھے۔ اس عورت نے حیران ہو کر کہا:
“فضالہ! آج کیا بات ہے؟ تم تو مجھے دیکھ بھی نہیں رہے”

حضرت فضالہؓ نے جواب دیا:
“آج میں تمہیں کیا دیکھوں؟ میں تو محمد ﷺ کو دیکھ کر آ رہا ہوں”

یہ کہہ کر وہ آگے بڑھ گئے۔

Address

Ras Al-Khaimah
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAC AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KAC AJK:

Share