حکیم ملاخېل تجدېد طب یونانی دواخانه

حکیم ملاخېل تجدېد طب یونانی دواخانه Hi Brother you're Welcome to My medical page come down.👇 and follow me. and thanks for supporting dear.❤

ریوند چینی 100 گرام اسطوخودوس 50 گرام شحم حنظل 20 گرام ۔۔۔۔تصویر میں موجود طریقے پر بنائیں ۔۔ استعمال کریں فایدہ اٹھائیں...
02/08/2026

ریوند چینی 100 گرام
اسطوخودوس 50 گرام
شحم حنظل 20 گرام ۔۔۔۔

تصویر میں موجود طریقے پر بنائیں ۔۔ استعمال کریں
فایدہ اٹھائیں.

02/08/2026

دروماتیزم اونقرس دوړو غټو بندونو مفصلونو دردونو لپاره

02/08/2026

حب انقلاب معده نمبر 6 اعصابی غدی ترګرم
نسخه
1 زیره سفید
2 ملټهی
3 ګل سرخ
4 لاچی کلان
5 لاچی خورد
6 کشنیز خشک
مساوی الوزن
دجوړیدو طریقه
دخوراک طریقه
1000ملی ګرامه کپسول ورځ کی دری وخته یو یو دانه کپسول په ډک نس یعنی په مړه له نازه اوبو سره
فواید
دمعدی سوزش جلن تزابیت ترشي سودا دمعدی دروند والی بدهظمی الغرض د3- 4 - 5 - نمبرتحریکاتو علایئمو لپاره ګټوره نسخه ده
حکیم ملاخېل تجدېد طب یونانی دواخانه

02/08/2026

دنقرس لپاره نمبر 6 اعصابی غدی تر ګرم نسخه
3. 4. 5. تحریکاتو ډیره مجرب نسخه ده
حکیم ملاخېل تجدېد طب یونانی دواخانه
نسخه
1اسګند ناکوری 30ګرامه
2 سورنجان شرین. 30
3 ریوندرعصاره. 30
4 نوشادرټیکری. 30
5 سقمونیاه. 30
ټول اجزابه جدا جدا ښه باریکه پوډر کړی
250ملی ګرامه کپسول ورځ کی دری وخته یو یو دانه کپسول په مړه خیټه له تازه اوبو سره
فواید
دنقرس عرق النساء دجسم بدن دزنګه نونو لاس اوپښو روماتیزمی وغیر دردونو ته شفاده
دبواسير خونی چی دمقعد درد پړسوب جلن سوزش هم ورسره وي نقرس 6 مجرب الجرب ده
دناسور ده زخم لپاره هم کټوره نسخه ده
انقلابی معالج حکیم ملاخیل تجدید طب یو نانی دواخانه

02/08/2026

دنقرس عرق النساء قبضیت او دبدن دردنو درملنه
من مجربات صابر رح
نسخه
1سرنجان شرین. 2 مصبر. 3 هلیله زرد هموزن
دجوړه ولو طریقه
دری واړه اجزاء شه باریکه سفوف کړی
دخوراک استعمال طریقه
یوه ګولی ورځ کی یو ځل یادضرورت اواړتیاه موافق له تازه اوبو سره
فواید
پورته لیکل شوی دی
حکیم ملاخېل تجدېد طب یونانی دواخانه

27/07/2026

دنن دوشنبی ورځی تاریخ

05-05-1405

27/07/2026

💥 ایچ پائلوری (H. pylori) کیا ہے اور اس کا علاج؟ 💥

ہیلی کوبیکٹر پائلوری (H. pylori) ایک قسم کا بیکٹیریا ہے جو معدے کی اندرونی تہہ میں رہ سکتا ہے۔ بہت سے لوگوں میں یہ برسوں تک موجود رہتا ہے اور کوئی علامت پیدا نہیں کرتا، لیکن بعض افراد میں یہ معدے یا بارہ انگلی آنت (Duodenum) کے السر، معدے کی سوزش (Gastritis) اور بعض صورتوں میں معدے کے کینسر کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔

علامات

- پیٹ میں درد یا جلن، خاص طور پر خالی پیٹ
- سینے میں جلن یا تیزابیت
- پیٹ پھولنا
- متلی یا الٹی
- بھوک کم لگنا
- بلا وجہ وزن کم ہونا

اگر درج ذیل علامات ہوں تو فوری معالج سے رجوع کریں:

- پاخانے کا سیاہ یا خون آلود ہونا
- خون کی الٹی آنا
- شدید پیٹ درد
- چکر آنا، بے ہوشی یا شدید کمزوری

تشخیص

H. pylori کی تشخیص درج ذیل ٹیسٹوں سے کی جا سکتی ہے:

- پاخانے کا H. pylori اینٹیجن ٹیسٹ
- یوریا بریتھ ٹیسٹ
- بعض صورتوں میں خون کا ٹیسٹ یا اینڈوسکوپی

علاج

💥 ھوالشافی

- آنبہ ہلدی
- سونف
- ملٹھی

تینوں اجزاء ہم وزن لے کر باریک سفوف بنا لیں۔

طریقہ استعمال:
آدھا چائے کا چمچ صبح و شام کھانے کے تقریباً 30 منٹ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

احتیاطی تدابیر اور پرہیز

مرچ مصالحے والی، تلی ہوئی اور زیادہ چکنائی والی غذاؤں سے پرہیز کریں

چائے، کافی اور کولڈ ڈرنکس کا زیادہ استعمال کم کریں

سگریٹ نوشی سے مکمل اجتناب کریں

درد کش ادویات (خصوصاً NSAIDs) کا غیر ضروری استعمال نہ کریں

کھانا وقت پر اور تھوڑی تھوڑی مقدار میں کھائیں، ایک ساتھ زیادہ نہ کھائیں

رات دیر سے کھانا کھانے سے پرہیز کریں

صاف اور محفوظ پانی استعمال کریں

ہاتھ دھونے کی عادت اپنائیں، خاص طور پر کھانے سے پہلے اور بعد میں

غیر معیاری یا کھلے عام فروخت ہونے والے کھانوں سے پرہیز کریں

ذہنی دباؤ (Stress) کو کم کرنے کی کوشش کریں کیونکہ یہ معدے کی علامات کو بڑھا سکتا ہے

✿ نوٹ:
ادویات ہمیشہ معیاری اور خالص استعمال کریں اور تجویز کردہ مقدار سے تجاوز نہ کریں۔ اگر آپ کسی بیماری میں مبتلا ہیں تو خود علاج کرنے کے بجائے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔

روحانی و جسمانی معالج
حکیم عمر فاروق اعوان

25/07/2026

🌿✨ تینوں اعضاء کی سوزش (Inflammation) کے مجرب یونانی نسخہ جات ✨🌿
(غدی، اعصابی اور عضلاتی سوزش کے لیے نہایت مفید ترکیبیں)

---

🔥 🟡 غدی سوزش (Glandular Inflammation) کے لیے نسخہ
👉 سہاگہ سفید بریاں
👉 ست ملٹھی
👉 گندھک آملہ سار

⚖️ تینوں ادویات برابر وزن میں لے کر باریک سفوف بنا لیں۔

💊 استعمال:
4 رتی تک
کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔

---

⚡ 🧠 اعصابی سوزش (Nervous Inflammation) کے لیے نسخہ
👉 آملہ
👉 ہلیلہ سیاہ
👉 گندھک آملہ سار

⚖️ سب ادویات برابر وزن میں سفوف تیار کریں۔

💊 استعمال:
4 رتی تک
کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔

---

💪 🦴 عضلاتی سوزش (Muscular Inflammation) کے لیے نسخہ
👉 نوشادر ٹھیکری
👉 اجوائن دیسی
👉 گندھک آملہ سار

⚖️ تینوں کو برابر وزن میں باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔

💊 استعمال:
4 رتی تک
کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔

---

🌿 فوائد (Benefits):
✔ جسمانی سوزش میں کمی
✔ درد اور جکڑن میں آرام
✔ اعصاب کی کمزوری میں بہتری
✔ ہاضمے اور جسمانی طاقت میں اضافہ
✔ پرانی سوزشوں میں مفید

---

⚠️ احتیاط:
حاملہ خواتین اور کمزور مریض استعمال سے پہلے معالج سے مشورہ کریں۔

🌿✨ تینوں اعضاء کی سوزش (Inflammation) کے مجرب یونانی نسخہ جات ✨🌿
(غدی، اعصابی اور عضلاتی سوزش کے لیے نہایت مفید ترکیبیں)

---

🔥 🟡 غدی سوزش (Glandular Inflammation) کے لیے نسخہ
👉 سہاگہ سفید بریاں
👉 ست ملٹھی
👉 گندھک آملہ سار

⚖️ تینوں ادویات برابر وزن میں لے کر باریک سفوف بنا لیں۔

💊 استعمال:
آدھا چائے والا چمچ
کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔

---

⚡ 🧠 اعصابی سوزش (Nervous Inflammation) کے لیے نسخہ
👉 آملہ
👉 ہلیلہ سیاہ
👉 گندھک آملہ سار

⚖️ سب ادویات برابر وزن میں سفوف تیار کریں۔

💊 استعمال:
آدھا چائے والا چمچ
کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔

---

💪 🦴 عضلاتی سوزش (Muscular Inflammation) کے لیے نسخہ
👉 نوشادر ٹھیکری
👉 اجوائن دیسی
👉 گندھک آملہ سار

⚖️ تینوں کو برابر وزن میں باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔

💊 استعمال:
آدھا چائے والا چمچ
کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔

---

🌿 فوائد (Benefits):
✔ جسمانی سوزش میں کمی
✔ درد اور جکڑن میں آرام
✔ اعصاب کی کمزوری میں بہتری
✔ ہاضمے اور جسمانی طاقت میں اضافہ
✔ پرانی سوزشوں میں مفید

---

⚠️ احتیاط:
حاملہ خواتین اور کمزور مریض استعمال سے پہلے معالج سے مشورہ کریں۔

24/07/2026

توبه الله توبه
دا څرنګه مخلوق ده ویډیو نراخره پوری ؤګوری

اللهم صل علی محمد وعلی ال محمد بعدد کل داء ودواء وبارک وسلم
23/07/2026

اللهم صل علی محمد وعلی ال محمد بعدد کل داء ودواء وبارک وسلم

Address

Mazar-e Sharif
1701

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم ملاخېل تجدېد طب یونانی دواخانه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category