09/06/2026
منڈی بہاءالدین شاہ تاج شوگر مل کو پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کر دیا گیا
منڈی بہاءالدین شاہ تاج شوگر مل کو پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیکی پر مکمہ ایکسائز کی جانب سے سیل کر دیا گیا ھے شوگر مل کے ذمہ پراپرٹی ٹیکس کی ادائیکی بر وقت ادا نا کرنے پر گزشتہ ماہ بھی سیل کیا گیا 2012 سے 2026 تک کیس چلتا رھا ھے بلا آخر یہ فیصلہ محکمہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے حق میں ھوگیا مگر شوگر مل انتظامیہ کی جانب سے اس کے بعد اپیل کے لئیے کمشنر کو کیس نھجوایا گیا جو ڈی سی منڈی بہاءالدین کو ریفر کیا گیا تھا تاھم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سٹے آرڈر دیا گیا تھا جس کی معیاد پوری ھونے پر مقررہ وقت کے باوجود شاہ تاج شوگر مل انتظامیہ کی جانب سے عدم ادائیگی کا سلسلہ برقرار رھنے پر محکمہ ایکسائز منڈی بہاءالدن کی جانب سے شاہ تاج شوگر مل م۔ڈیمنڈی بہاءالدین شاہ تاج شوگر مل کو پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کر دیا گیا
منڈی بہاءالدین ۔
منڈی بہاءالدین شاہ تاج شوگر مل کو پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیکی پر مکمہ ایکسائز کی جانب سے سیل کر دیا گیا ھے شوگر مل کے ذمہ پراپرٹی ٹیکس کی رقم ایک کروڑ تینتیس لاکھ روپےکی ادائیگی بر وقت ادا نہ کرنے پر گزشتہ ماہ بھی سیل کیا گیا 2012 سے 2026 تک کیس چلتا رھا ھے بلا آخر فیصلہ محکمہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے حق میں ھوگیا مگر شوگر مل انتظامیہ کی جانب سے اس کے بعد اپیل کے لئیے کمشنر کو کیس بھجوایا گیا جو ڈی سی منڈی بہاءالدین کو ریفر کیا گیا تھا تاھم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سٹے آرڈر دیا گیا تھا جس کی معیاد پوری ھونے پر مقررہ وقت کے باوجود شاہ تاج شوگر مل انتظامیہ کی جانب سے عدم ادائیگی کا سلسلہ برقرار رھنے پر محکمہ ایکسائز منڈی بہاءالدن کی جانب سےشاہ تاج شوگر مل منڈی بہاوالدین کوسیل کر دیا گیا ھے جب تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی نہیں کی جاتی اس وقت تک ڈی سیل نہیں کیا جائے گا ۔