انسانیت فاؤنڈیشن قدرنگر درہ

انسانیت فاؤنڈیشن قدرنگر درہ انسانیت فاؤنڈیشن قدرنگر درہ
(1)

الحمدللہ ❤️آج انسانیت الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے لوگوں کی شادی کے لیے 75,000 روپے کا مالی تعاون فراہم کیا گیا۔ اس کارِ خ...
24/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج انسانیت الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے لوگوں کی شادی کے لیے 75,000 روپے کا مالی تعاون فراہم کیا گیا۔ اس کارِ خیر میں جن جن افراد نے حصہ ڈالا—چاہے وہ سعودی عرب سے ہوں، ملائیشیا سے ہوں یا ہمارے اپنے گاؤں سے—میں دل کی گہرائیوں سے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

خصوصی طور پر چیئرمین محمد زیب اور نائب صدر احمد خان کی کوششیں قابلِ تعریف ہیں، جن کی محنت سے یہ پروگرام کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اسی طرح حضرت رحمان (سابق جنرل کونسلر) نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی اور خطاب فرمایا، جس سے اس نیک کام کی اہمیت مزید اجاگر ہوئی۔

میں تمام شرکاء اور معاونین کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ سب کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

منجانب انسانیت الخدمت فاؤنڈیشن چیئرمین محمد زیب خان۔

Endereço

BUNER
Ubaíra, BA
PAKISTAN333

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando انسانیت فاؤنڈیشن قدرنگر درہ posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Atalhos

Compartilhar

Categoria