JUI KPK JUI Kpk
(1)

22/03/2025

> قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ابصار عالم کے ساتھ خصوصی مکمل انٹرویو
*22 مارچ 2025*

مولانا مفتی فضل غفور صاحب کو فوری طور موثر سیکورٹی فراہم کرنا حکومت خیبر پختونخوا کی ذمّہ داری ھے۔ امن و امان کی حراب صو...
19/03/2025

مولانا مفتی فضل غفور صاحب کو فوری طور موثر سیکورٹی فراہم کرنا حکومت خیبر پختونخوا کی ذمّہ داری ھے۔ امن و امان کی حراب صورتحال کے پیش نظر مفتی صاحب جیسے حق گو علماء کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ کسی ناخوشگوار سانحہ رونما ہونے کے بعد تنقید سے بہتر ھے کہ ھم عوام سوشل میڈیا پر مفتی فضل غفور صاحب اور دیگر پشتون علماء، سیاسی اور قومی مشران کے تحفظ کیلئے بھرپور ٹرینڈ چلائے اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کریں کہ انہیں موثر سیکورٹی فراہم کی جائے ورنہ ان رہنماؤں سے ایک ایک ہم محروم ہوتے جائیں گے۔ حالات خراب سے خراب تر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کے برکت ھم بدنصیب پشتون قوم پر خصوصی رحم و کرم فرمائے۔ آمین ثم آمین ثم آمین
M***i Fazli Ghafoor

16/03/2025

امیر محترم
وزیراعظم مجھے اس بات کے لیے تو فون کر سکتا ہے کہ میرے پاس ایک افطار کیجیے .
*لیکن وہ اس کے لیے مجھے فون نہیں کر سکتا کہ پشاور میں جو جرگہ ہوا تھا قبائل نے کیا کہا آپ سے*
BUNER Media JUI .follow me

جے یوآئی خیبرپختونخوا کا مفتی منیر شاکر کی شہا_دت پر اظہار تشویش۔
15/03/2025

جے یوآئی خیبرپختونخوا کا مفتی منیر شاکر کی شہا_دت پر اظہار تشویش۔

Endereço

BUNER
Ubaíra, BA
PAKISTAN333

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando JUI KPK posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Compartilhar

Categoria