Awaan zada

Awaan zada Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaan zada, Épicerie, .

23/08/2024

😂😂😂😂
تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔

تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔

یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ،
تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،

جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔

دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا

اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁

ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی!!🤣🤣🤣

12/08/2024
10/08/2024

کیا پاکستان میں کبھی 24 اکتوبر منایا گیا سکولوں میں تو کشمیر میں 14 اگست کیوں منایا جا رہا ہے ہم کون سے غلامانہ سوچ والی نسل کو تیار کر رہے ہو سکے تو بچوں کو گھروں میں کشمیری بننا سیکھاو اور 14 اگست کا مکمل بائیکاٹ کروائیں (شکریہ)

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaan zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share