13/09/2024
1 bol 1 ranz
یہ امپائیر کی علطی عولتی یا بدمعاشی تھی
علطی کی تو تو گنجائیش نہیں تھی کیونکہ اس وقت اگر ویڈیوں کی مدد لی جاتی تو میچ کا فیصلہ 1 منٹ میں ہو جاتا ہاں عولتی یا بدمعاشی ضرور تھی اس لئے بی ایس ایل منیجمنٹ کو چاہئے کہ امپائیر پر بی ایس ایل میں کھیلنے پر پابندی عائد کر دی جائے اور ساتھ میں جرمانہ بھی کر دیا جائے جرمانہ مذکورہ ٹیم کو ادا کر دی جائے اور بی ایس ایل منیجمنٹ کو چاہئے کہ مذکورہ ٹیم سے معافی مانگے