Voice Of Narshak

Voice Of Narshak Kontaktinformationen, Karte und Wegbeschreibungen, Kontaktformulare, Öffnungszeiten, Dienstleistungen, Bewertungen, Fotos, Videos und Ankündigungen von Voice Of Narshak, Mardan, Bäk.

07/06/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب شھید رحمہ اللہ کانفرنس چارسدہ

01/06/2026
31/05/2026

تاجدارِ خ ت م نبوت زندہ باد
دعوت و تبلیغ زندہ باد
جمعیت علمائے اسلام ف زندہ باد

یہ شخص فواد چوہدری بھگوڑا ہے ۔۔۔جس نے اپنے حالیہ دنوں کے ٹویٹ میں تبلیغی جماعت پر تنقید کی ہے اور بھونکتا ہے کہ تبلیغی ج...
31/05/2026

یہ شخص فواد چوہدری بھگوڑا ہے ۔۔۔
جس نے اپنے حالیہ دنوں کے ٹویٹ میں تبلیغی جماعت پر تنقید کی ہے اور
بھونکتا ہے کہ تبلیغی جماعت نے کرکٹ کو کمزور کردیا ۔۔۔
یہ شخص اب پاکستان کے اندر مسلسل فساد پھیلانے کا ذریعہ بن رہا ہے ۔۔
کبھی علماء کرام کو نشانہ بناتا ہے
کبھی دینی مدارس کو نشانہ بناتا ہے
اور اب اس ذلیل و رسواء کی گندی زبان سے تبلیغی جیسی روحانی تربیتی خالصتا دینی جماعت بھی محفوظ نہیں ۔۔۔
یہ جتنا مرضی بھونک لے تبلیغی جماعت پوری دنیا کے اندر بغیر کسی مسلکی سیاسی اختلاف کے بغیر کسی لالچ کے اللہ تعالیٰ کی خالص رضا کے لۓ جھدو جھد کر رہی ہے ۔۔۔
آج تک پوری دنیا میں جتنے بھی دینی مدارس ہیں جتنے بھی علماء کرام ہیں جتنے بھی دینی مراکز ہیں
یہ سب کی سب دعوت تبلیغ ہی کی مرہون منت ہے ۔۔۔

تبلیغی جماعت کو پوری دنیا نے تسلیم کیا ہے ۔۔
تبلیغ جیسی پرامن تحریک پوری دنیا میں نہیں ۔۔۔
ہر پارٹی سے تعلق رکھنے والے افراد دعوت و تبلیغ کی محنت سے جڑے رہتے ہیں
لھذا ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ ایسے بھگوڑوں کو لگام دیں جو پاکستان کے امن کو خراب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔۔۔
پاکستان میں فساد پھیلانا چاہتے ہیں ۔۔۔
دعوت و تبلیغ ہمیشہ زندہ باد
اور فواد چوہدری جیسے بگھوڑے لوٹے ہمیشہ مردہ باد ۔۔۔

30/05/2026

🏁سپین گیرے وو بوڈا وو ڈیر پاک عالم دین وو 🏁
🏁د نبی پاک وارث وو ڈیر ظلم دے اوکو ظالمہ🏁
دہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب شھید رحمہ اللہ قاتلان پروپیگنڈا کوونکی چا ورپسی پوسٹونہ کڑی وہ اللہ پاک دی تباہ وبرباد کی

Adresse

Mardan
Bäk

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Voice Of Narshak erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen