Mr viki

Mr viki maher

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردےدہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے
19/09/2023

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے

یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہےچلے آوں مسلمانوں یہی تختِ محمدؐ ہےہم روک رہے ہیں باطل کو کوئی آئے ہمارے ساتھ چلےیہ را...
04/09/2023

یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہے
چلے آوں مسلمانوں یہی تختِ محمدؐ ہے

ہم روک رہے ہیں باطل کو کوئی آئے ہمارے ساتھ چلے
یہ راستہ جنت جاتا ہے کوئی آئے ہمارے ساتھ چلے

کسی فرعون کو مشکل کشا کہہ دوں یہ مشکل ہے
کسی دجال کو میں انبیاء کہہ دوں یہ مشکل ہے

مجھے زنجیر پہنا دو مجھے سولی پہ لٹکا دو
مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے

15/07/2023

کیوں کرتے هو اتنا غرور اے خاکی
خاک هوجاؤگے آخرخاک میں

Address

14aglos Spyridonas 32011 Vitiated Wine Plants
Oinófita
32000

Telephone

+923486690807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr viki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr viki:

Share

Category