09/09/2026
پاکستانیو 27 ستمبر کی تیاری کرو !
27 ستمبر وہ دن ہوگا جب قوم کی خاموشی ٹوٹے گی ساتھ اڈیالہ جیل کا تالہ بھی ٹوٹے گا۔
عزم، مزاحمت اور آئین کی بالادستی کا فیصلہ عوام کرے گی۔
عامر روشن اعوان انقلابی۔