Such ki Awaaz

Such ki Awaaz suchai

13/05/2026
اتوار کو Iqrar ul Hassan کی تونسہ شریف آمد… خوش آمدید ❤️💖مگر صرف استقبال نہیں—یہ موقع ہے سچ دکھانے کا۔تونسہ شریف میں کین...
30/04/2026

اتوار کو Iqrar ul Hassan کی تونسہ شریف آمد… خوش آمدید ❤️💖
مگر صرف استقبال نہیں—یہ موقع ہے سچ دکھانے کا۔
تونسہ شریف میں کینسر خاموش قاتل بن چکا ہے…
لوگ علاج سے پہلے ہار جاتے ہیں، اور نمائندے صرف تعزیت تک محدود۔
اس اہم مسئلے پر Aman Taraqi Party کا کردار بھی شامل ہے—اس۔میں امن ترقی پارٹی جتنی آواز اٹھا رہی ہے تونسہ کی شاید کوئی نمائندہ اٹھائے گا
امن، ترقی اور صحت… یہی ہماری اصل ضرورت ہے۔
آئیں اس بار صرف استقبال نہیں،
بلکہ درد کو آواز دیں… تاکہ کوہِ سلیمان کے سائے میں بسنے والوں کی فریاد پورے ملک تک پہنچے

چنو نئی قیادت کو چنو نئی سوچ کو ہاتھوں میں ہاتھ دوعتیق الرحمن قیصرانی کا ساتھ دو حقیقی آزادی کی جنگ امن ترقی پارٹی کے سن...
30/04/2026

چنو نئی قیادت کو
چنو نئی سوچ کو
ہاتھوں میں ہاتھ دو
عتیق الرحمن قیصرانی کا ساتھ دو
حقیقی آزادی کی جنگ امن ترقی پارٹی کے سنگ
آپ کا مستقل آپ کے ہاتھ میں
تونسہ کی شان
عتیق الرحمن عتیق الرحمن

MPA pp 284 انشاء اللہ
عتیق الرحمن قیصرانی قیصرانی صدر امن ترقی پارٹی جنوبی پنجاب

Address

Tunsa Sharif
Dganiya
334455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category