فاروق بھائی آفیشل

فاروق بھائی آفیشل Islam is best deen

رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایابندہ زمین کے جس حصے پر سجدہ کرتا ہے کل بروز قیامت وہ حصہ اس کے لیے گواہی دے گامسند احمد...
22/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایا

بندہ زمین کے جس حصے پر سجدہ کرتا ہے کل بروز قیامت وہ حصہ اس کے لیے گواہی دے گا

مسند احمد ، حدیث 23378
💔

سوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا مت بھولیں!رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:دو ” جو شخص (سونے کے لیے) بستر پر لیٹے ...
21/08/2026

سوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا مت بھولیں!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

دو ” جو شخص (سونے کے لیے) بستر پر لیٹے اور پھر اللہ کا ذکر نہ کرے تو 66 (ذکر اللہ سے غفلت ) قیامت کے دن اس کے لیے باعث افسوس ہوگی ۔“

(سنن أبي داود: 5061)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاجو مومن کسی بھو کے مومن کو کھانا کھلائے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے جنت کے پ...
21/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

جو مومن کسی بھو کے مومن کو کھانا کھلائے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے جنت کے پھلوں میں سے کھلائے گا۔

سنن ابی داؤد | حدیث نمبر : ۱۶۸۲Trending reels 💟

رسول اللہ صلی العلیم نے فرمایالوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا، پھر وہ غافل ل...
21/08/2026

رسول اللہ صلی العلیم نے فرمایا

لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا، پھر وہ غافل لوگوں میں سے ہو جائیں گے

حوالہ: صحیح مسلم ، حدیث نمبر 865
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو کیونکہ جو ایک مرتبہ مجھ پہ درود پڑھے گا ا...
21/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو کیونکہ جو ایک مرتبہ مجھ پہ درود پڑھے گا اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔“

[ سنن الكبرى الحقيقي : 5594]

تم لوگوں سے نہ ڈرو بلکہ صرف مجھ سے ڈرو اور میری آیات کا دنیا کی حقیر قیمت کے بدلے سودا نہ کرو جو لوگ اللہ کے قانون کے مط...
21/08/2026

تم لوگوں سے نہ ڈرو بلکہ صرف مجھ سے ڈرو اور میری آیات کا دنیا کی حقیر قیمت کے بدلے سودا نہ کرو جو لوگ اللہ کے قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی کافر ہیں

( سورة المائدة (44)Trending reels 💟

21/08/2026

Kashmirinaats

مشکل کشاء كون ؟وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى ك...
20/08/2026

مشکل کشاء كون ؟

وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (الانعام :17)

اور اگر کہیں اللہ تعالیٰ تمہیں تکلیف میں ڈال دے، کوئی اس پریشانی کو دور نہیں کر سکتا سوائے اس (اللہ تعالیٰ ) کے، اور اگر اللہ تعالیٰ کسی کو خیر سے نوازنا چاہے تو پس وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

Trending reels 💟

دُعا و نیکی کی برکترسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کو نہیں ٹالتی ہے اور نیکی کے س...
19/08/2026

دُعا و نیکی کی برکت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کو نہیں ٹالتی ہے اور نیکی کے سوا کوئی چیز عمر میں اضافہ نہیں کرتی ہے۔

(سنن ترندی: 2139)
Trending reels 💟

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Rashid Mehmood, Gh Hassan
19/08/2026

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Rashid Mehmood, Gh Hassan

Address

Anantapur

Telephone

+919541321271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فاروق بھائی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share