Abid Zarger Vibes

Abid Zarger Vibes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Zarger Vibes, Grocers, Bhalessa.

24/12/2025
دیکھیے جرمنی میں کس طرح سرکاری اسکولوں میں درسی کتابوں کو نہایت ذمہ داری اور حفاظت کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے، اور کس ط...
24/12/2025

دیکھیے جرمنی میں کس طرح سرکاری اسکولوں میں درسی کتابوں کو نہایت ذمہ داری اور حفاظت کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے، اور کس طرح ہر تعلیمی سال کے اختتام پر، امتحانات ختم ہوتے ہی، تمام کتابیں ایمانداری کے ساتھ اسکول میں واپس جمع کرا دی جاتی ہیں۔
یہ کتابیں دس سال پرانی ہونے کے باوجود آج بھی قابلِ استعمال ہیں۔
اس ویڈیو کا پیغام ضرور ملاحظہ کیجیے—شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ہم بھی اپنے معاشرے میں سوچ اور رویّے بدلنے پر غور کریں۔

12/12/2025

Address

Bhalessa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Zarger Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category