Mufti Muhammad Ashraf Ali Official

Mufti Muhammad Ashraf Ali Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Muhammad Ashraf Ali Official, Grocers, Gujranwala Town Model.

11/05/2026
معاویہ بھائی اللّہ کی امان  "  بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا "
11/05/2026

معاویہ بھائی اللّہ کی امان
" بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا "

مرحوم کے پسماندگان کی رہائش عالم چوک حافظ آباد روڈ گوجرانولہ میں ہے
11/05/2026

مرحوم کے پسماندگان کی رہائش عالم چوک حافظ آباد روڈ گوجرانولہ میں ہے

انا للّہ وانا الیہ راجعون مرحوم کے اھل خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کیجئے
11/05/2026

انا للّہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کے اھل خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کیجئے

جانشینِ شیخ القرآن مولانا اشرف علی ( رحمہ اللّٰہ) ایک عھد ساز شخصیت  حسب نسب کی بلندی کے ساتھ ساتھ  عجز ،، بڑے باپ کا بڑ...
23/04/2026

جانشینِ شیخ القرآن مولانا اشرف علی ( رحمہ اللّٰہ) ایک عھد ساز شخصیت
حسب نسب کی بلندی کے ساتھ ساتھ عجز ،، بڑے باپ کا بڑا بیٹا لیکن چال ڈھال میں سادگی ، کاروباری تجربات لیکن طبعی شرافت میں اپنی مثال آپ ،، ملکِ پاک کے عظیم مرکز کا مھتمم لیکن تصنّع اور بناوٹ سے کوسوں دور ،،ایک مقتدر مذھبی جماعت ( جمعیت اشاعت التوحید والسنہ پنجاب) کا کلیدی کردار لیکن مروّجہ نظامِ شھرت سے نا آشنا ،، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رکنِ عاملہ بھی اور دشمنان اسلام کے لیے سیفِ بے نیام بھی،، طبعی شرافت سے لبریز اور مشنِ حق کیلئے ایثار و قربانی کی داستان بھی
ایسے تھے میرے اکابر کے جانشین
" خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را"
" تیرے ساتھ جو گُزری وہ یاد گار رہی
تیرے بغیر جو گُزری وبالِ جاں گزری "

" چمن والو! خدا حافظ خطائیں معاف کر دینا  "  اقبال مرحوم نے فرمایا   "آئے عُشّاق گئے وعدہٕ فردا لے کر  اب ڈھونڈ انہیں چر...
23/04/2026

" چمن والو! خدا حافظ خطائیں معاف کر دینا "
اقبال مرحوم نے فرمایا
"آئے عُشّاق گئے وعدہٕ فردا لے کر
اب ڈھونڈ انہیں چراغِ رخِ زیبا لے کر "

Address

Gujranwala Town Model

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Ashraf Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category