People of Muhammad pur, Bhutta wahan

People of Muhammad pur, Bhutta wahan We are warmly invite to our all people roundabout MPL, Bhutta wahan, Shahbaz pur, Bahadur pur, londa more

📚 ہفتے کی چھٹی یا معصوم بچوں کے تعلیمی مستقبل کے ساتھ کھلواڑ؟کسی بھی ملک کی ترقی کا سب سے مضبوط راستہ تعلیم ہے۔ جو قوم ا...
30/08/2026

📚 ہفتے کی چھٹی یا معصوم بچوں کے تعلیمی مستقبل کے ساتھ کھلواڑ؟
کسی بھی ملک کی ترقی کا سب سے مضبوط راستہ تعلیم ہے۔ جو قوم اپنے بچوں کو زیادہ اور معیاری تعلیمی مواقع فراہم کرتی ہے، وہی مستقبل میں علم، معیشت، ٹیکنالوجی اور ترقی کی دوڑ میں آگے نکلتی ہے۔ لیکن پاکستان میں اگر پورے تعلیمی سال کا جائزہ لیا جائے تو مختلف وجوہات کے باعث اسکولوں کے بند رہنے والے دن پہلے ہی خاصے زیادہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنے بچوں کو پہلے ہی محدود دستیاب تعلیمی وقت میں مزید کمی کے متحمل ہو سکتے ہیں؟
ایک طرف تین ماہ تک جاری رہنے والی گرمیوں کی تعطیلات، دوسری طرف مختلف سرکاری و غیر سرکاری تعطیلات، امتحانات، ہنگامی حالات اور دیگر وجوہات کے باعث تعلیمی دن مزید کم ہو جاتے ہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اساتذہ کے پاس محدود وقت میں پورا نصاب مکمل کرنے کا دباؤ بڑھتا ہے، جبکہ بہت سے بچے بنیادی تصورات میں بھی مطلوبہ مہارت حاصل نہیں کر پاتے۔
یہ صرف ایک چھٹی کا مسئلہ نہیں۔
یہ سوال ہے کہ ہمارے بچوں کو سال بھر میں حقیقتاً کتنے دن پڑھنے کا موقع مل رہا ہے؟
اب اسی صورتحال میں ہر ہفتے کے روز اسکول بند رکھنے کا فیصلہ بھی سامنے آ گیا ہے۔ بظاہر یہ ہفتے کا صرف ایک دن ہے، لیکن پورے تعلیمی سال میں یہی ایک دن بار بار جمع ہو کر درجنوں تعلیمی دن بن جاتا ہے۔
❓ اگر پہلے ہی تعلیمی وقت کم ہے تو مزید تعلیمی دن کم کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
❓ جب سلیبس مکمل کرنے کے لیے وقت کم پڑتا ہے تو ہفتہ وار چھٹی اس مسئلے کو مزید مشکل نہیں بنائے گی؟
❓ جو بچہ پہلے ہی تعلیمی طور پر پیچھے ہے، کیا اس کے لیے مزید کم تدریسی دن نقصان دہ نہیں ہوں گے؟
❓ کیا ہم نے کبھی حساب لگایا کہ ایک پورے سال میں اسکول بند رہنے والے تمام دن ملا کر بچوں کے تعلیمی وقت پر کتنا اثر پڑتا ہے؟
❓ دنیا کے ترقی یافتہ معاشرے اپنے بچوں کے تعلیمی معیار اور مواقع بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں، تو کیا ہمیں بھی اپنے بچوں کے تعلیمی وقت اور معیار کو اولین ترجیح نہیں دینی چاہیے؟
❓ کیا آج کی ایک اضافی چھٹی کل ہمارے بچے کے کمزور تعلیمی مستقبل کی وجہ بن سکتی ہے؟
❓ اور اگر سلیبس نامکمل رہ گیا، بنیادی تعلیم کمزور ہوگئی اور بچے مقابلے کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے تو اس تعلیمی نقصان کی ذمہ داری آخر کس پر ہوگی؟
🛑 اب فیصلہ صرف حکام کا نہیں، بحث عوام کی بھی ہونی چاہیے!

23/08/2026
20/08/2026

اویسی کلاتھ ہاؤس بھٹہ واہن
ہمارے ہاں نت نائی ورائٹی بلکل مناسب قیمت پر موجود ہے جلدی آئیں جلدی پائیں۔
03042002554

07/08/2026

With Malik Sohail – I just got recognized as one of their top fans!

*آرائیں اتحاد بستی جھوک فرید*بستی جھوک فرید میں آنے والے مہمان، ملک خورشید،ماسٹر الہی بخش، ملک غلام رسول، عزیز بھائی،ملک...
06/08/2026

*آرائیں اتحاد بستی جھوک فرید*
بستی جھوک فرید میں آنے والے مہمان، ملک خورشید،ماسٹر الہی بخش، ملک غلام رسول، عزیز بھائی،ملک عاشق ،ملک جاوید،ملک محبوب بھائی،،غلام مصطفی، ماسٹر شاہد، فیاض بھائی، ملک شاہد،ملک واہاب، ماروف بھائی، فاروق بھائی، آصف بھائی، اشتیاق بھائی، ملک ارشاد، ارشد بھائی،ظفر فرید صاحب، ملک زاہد،،ملک نزیر، اور تمام بھائی جنہوں نے شرکت کی، سب کا بہت بہت شکریہ،
آرائیں اتحاد کا مقصد علاقے کی خوشحالی، خدمت، اور مسائل کا ہل کرنا ہے۔
اس اتحادی گٹھ جوڑ میں سب نے اپنی اپنی رائے دی اور سب کی رائے کا احترام کیا بلکے انشاللہ عمل بھی ہو گا۔
ایک بار پھر بستی جھوک فرید کی طرف سے سب کا شکریہ
آپ کے میزبان: ملک رشید، حاجی اللہ دتہ، ملک زاہد اقبال، ماسٹر شکیل، ملک رفیق، مستری نوید،وپاری اکرم ،ملک پرویز اور پروفیسر عدنان شامل ہیں۔

With Muhammad Dilshad Official – I just got recognized as one of their top fans!
25/07/2026

With Muhammad Dilshad Official – I just got recognized as one of their top fans!

📢 اپنے فیوچر کو ڈیجیٹل اسکلز کے ساتھ روشن کریں! 🚀کیا آپ کے پاس کمپیوٹر کا بیسک نالج بھی نہیں اور آپ سیکھنے کا شوق رکھتے...
01/07/2026

📢 اپنے فیوچر کو ڈیجیٹل اسکلز کے ساتھ روشن کریں! 🚀

کیا آپ کے پاس کمپیوٹر کا بیسک نالج بھی نہیں اور آپ سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں، امتحانات سے فارغ ہیں یا اپنی موجودہ جاب میں ترقی چاہتے ہیں؟
🎓💼 ہم لائے ہیں آپ کے لیے "کمپیوٹر شارٹ کورسز کا بہترین پیکیج" جو بگنرز سے لے کر ایوریج نالج رکھنے والوں تک سب کے لیے یکساں مفید ہے۔

اس پیکیج میں آپ کیا سیکھیں گے؟ 🔹 بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ ✍️
🔹ایکسل
🔹گوگل شیٹس
🔹آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا استعمال 🤖 🔹 ایم ایس آفس (MS Office) - دفاتر کے لیے بہترین 📊 🔹 گرافکس ڈیزائیننگ (Graphic Designing) ارننگ کے لئے بہترین 🎨 🔹 اے آئی وڈیو جنریشن اور ویڈیو ایڈیٹنگ (Video Editing) 🎬
خصوصیات: ✅ فیزکل کلاسز: المسم سکالر اکیڈمی میں۔ ✅ ٹائمنگ: 7:00سے 10:00 ✅ سپورٹ: لائف ٹائم وٹس ایپ سپورٹ۔ ✅ سرٹیفکیٹ: کورس مکمل ہونے پر۔
کلاسز کا آغاز انشاء اللہ 10-07-2026 سے شروع ہوگا۔

یہ پیکیج کورس عام فیرش اسٹوڈنٹس، جاب ہولڈرز، دفاتر میں پہلے سے کام کرنے والے میلز اور فیمیلز دونوں کے لیے بہترین موقع ہے۔ اگر آپ اس فیلڈ میں آگے آنا چاہتے ہیں اور پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو یہ اسکلز ضرور سیکھیں۔

⚠️ نوٹ: ہر بیچ میں سیٹس محدود ہیں۔ 📲 ابھی داخلہ کے لیے تشریف لائیں- واٹس ایپ پر رابطہ 03026558151
,03106781510

22/05/2026
اپریل آفر 30 اپریل تک داخلے لینے والے تمام بچوں کا داخلہ فری فری فری فری۔ ۔۔۔ ۔ جلد سے جلد اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلو...
12/04/2026

اپریل آفر
30 اپریل تک داخلے لینے والے تمام بچوں کا داخلہ فری فری فری فری۔ ۔۔۔ ۔
جلد سے جلد اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلوائیں ، اس کے لیے صرف اور صرف المسلم سکالر سکول اینڈ کالج کا انتخاب کریں۔

Address

Aligarh-Kasganj Road
Kasganj
207124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People of Muhammad pur, Bhutta wahan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share