sksadaqatraza

sksadaqatraza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sksadaqatraza, Grocers, کیندرا پاڑہ, Kendrapara district.

27/03/2026
کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی...🙂......................................   ☝  ❣️❣️❣️☝️🤗 ❤️                      #
20/01/2026

کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی...🙂
......................................

☝ ❣️❣️❣️☝️🤗 ❤️ #

کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی.......................................................   ☝    😍
20/01/2026

کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی


.......................................................

☝ 😍

بَلَغَ العُلَا بِكَمَالِهِكَشَفَ الدُجَى بِجَمَالِهِحَسُنَتْ جَمِيع خِصَالِهِصَلّوُا عَلَيِهِ وآلِهِ (ﷺ)     ❤️  😍      ...
16/01/2026

بَلَغَ العُلَا بِكَمَالِهِ
كَشَفَ الدُجَى بِجَمَالِهِ
حَسُنَتْ جَمِيع خِصَالِهِ
صَلّوُا عَلَيِهِ وآلِهِ (ﷺ)

❤️ 😍

26/12/2025
خلق کے حاکم ہو تم رزق کے قاسم ہو تمجومِلا تم سے مِلا تم پہ کروڑوں درود      😍
05/08/2025

خلق کے حاکم ہو تم رزق کے قاسم ہو تم
جومِلا تم سے مِلا تم پہ کروڑوں درود

😍

......He makes the way in advance but bestows only at the best time........Indeed, Allah is great....☝️☝️☝️         ❤️
05/01/2025

......He makes the way in advance but bestows only at the best time........Indeed, Allah is great....☝️☝️☝️

❤️

*"انا" بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہے اور"معذرت" اس سے بڑا لفظ ہے**لیکن بعض اوقات "انا" "معذرت" پہ اس قدر بھاری پڑ جاتی ہے کہ...
06/12/2024

*"انا" بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہے اور"معذرت" اس سے بڑا لفظ ہے*
*لیکن بعض اوقات "انا" "معذرت" پہ اس قدر بھاری پڑ جاتی ہے کہ* *معذرت نہیں کرنے دیتی نتیجتاً انسان وہ سب کچھ ایک پل میں گنوا دیتا ہے*
*کہ جس کو پانے میں ایک عمر گزاری ہو۔*
*‏نفسا نفسی کے اِس دور میں اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔*
*یہاں ہم سب کو اپنی پڑی ہےخود کو خود روشن کیجئے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے.

آپ کے بچے ،آپ کا دوسرا موقع ھیں،جو دین آپ نہیں سیکھ سکھے،انہیں سکھائیے،اور اپنے لیے صدقۂ جاریہ بنائیے۔۔۔نہ جانے کب جانا ...
19/10/2024

آپ کے بچے ،آپ کا دوسرا موقع ھیں،جو دین آپ نہیں سیکھ سکھے،انہیں سکھائیے،اور اپنے لیے صدقۂ جاریہ بنائیے۔۔۔نہ جانے کب جانا پڑ جائے اِس دنیاۓ فانی سے ۔۔۔🍃💯
...............................




Address

کیندرا پاڑہ
Kendrapara District
754211

Telephone

+919658993530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sksadaqatraza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sksadaqatraza:

Share

Category