Humanity انسانیت

Humanity انسانیت NEWS CHANNEL

08/04/2025

19/01/2025

پشین ، ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا رات گئے پشین کا اچانک دورہ

پشین ، ڈی جی لیویز نے برفباری میں یارو ، سرانان اور ہیکلزئی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا

پشین ، ڈی جی لیویز نے بٹے زئی اور ڈب خانزئی لیویز چیک پوسٹوں کا بھی دورہ کیا

پشین ، ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی نے لیویز اہلکاروں سے مسائل دریافت کئے

پشین ، لیویز ایک مثالی فورس ہے جن پر فخر کرتا ہوں ، ڈی جی لیویز

پشین ، ملازمین کے تمام مسائل حل ہوں گے ، ڈی جی عبدالغفار مگسی

پشین ، لیویز فورس میں بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی ، ڈی جی لیویز

پشین ، لیویز اہلکاروں کو سردی سے بچاو کیلئے جیکٹس اور دیگر سامان فراہم کیا جائیگا ، ڈی جی

پشین ، ڈی جی لیویز نے ڈیوٹی پر حاضر تمام ملازمین کو داد دی

Address

Mumbi
Mumbai
400090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humanity انسانیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Humanity انسانیت:

Share