Alfaz E Millat

Alfaz E Millat News in urdu

30/09/2023

معروف گلوکارہ محترمہ ناہید اختر کی آواز میں خوبصورت نغمہ ملاحظہ فرمائیں!

https://youtu.be/1TN_hLcrbEkجمیعتہ علماءہندمہاراشٹراکےصدر اناللہ واناالیہ راجعون😒👆السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہانتقال...
20/06/2023

https://youtu.be/1TN_hLcrbEk
جمیعتہ علماءہندمہاراشٹراکےصدر اناللہ واناالیہ راجعون😒👆
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انتقال پرملال

نہایت افسوس وغم کے ساتھ آپ سب کو یہ خبر دی جاتی ھے کہ خادم جمیعتہ علماءہند فخرمہاراشٹرا جناب حضرت مولانا مستقیم احسن اعظمی صاحب صدر جمعیتہ علماءمہاراشٹرا(مولانا ارشد مدنی صاحب) آج بتاریخ 20 جون بروز منگل علی الصبح انتقال کرگئے ہیں ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ ۔یقیناً یہ جمیعتہ علماءہند اور اسی کے ساتھ مہاراشٹرا کے لوگوں کے لئے بھی ایک بڑا خساراہ ہے ناظرین آپ سب سے دعاء مغفرت کی درخواست ہے مولانا کے لئے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی حضرت والا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اوراس موقع پر اللہ پاک ان کے پسماندگان کو ان کے لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق نصیب فرماۓ ۔آمین یا رب العالمین

حضرت مولانامحمداسلام صاحب قاسمیؒ کی وفات پر علماء کا اظہارتعزیت!
18/06/2023

حضرت مولانامحمداسلام صاحب قاسمیؒ کی وفات پر علماء کا اظہارتعزیت!

شیخ الادب استاذمحترم  حضرت مولانامحمداسلام صاحب قاسمیؒ سابق استاذ حدیث مادرعلمی دارالعلوم وقف دیوبند کی ذات والا صفات پر...
18/06/2023

شیخ الادب استاذمحترم حضرت مولانامحمداسلام صاحب قاسمیؒ سابق استاذ حدیث مادرعلمی دارالعلوم وقف دیوبند کی ذات والا صفات پر نوجوان صحافی و قلم کار مولاناشاہنوازبدرقاسمی کا عمدہ مضمون ملاحظہ فرمائیں!

دنیا کا سب سے پراسرار پہاڑ کیلاش ماؤنٹ اپنی جگہ بدل لینے والا پٌراِسرار پہاڑ یہ پہاڑ تِبّت کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔ا...
16/06/2023

دنیا کا سب سے پراسرار پہاڑ کیلاش ماؤنٹ
اپنی جگہ بدل لینے والا پٌراِسرار پہاڑ
یہ پہاڑ تِبّت کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔اس پہاڑ کے متعلق سب سے عجیب و غریب قصے مشہور ہیں ۔سفید برف کی چادر اوڑھے یہ ایک خوش نما پہاڑ ہے ۔جسے کسی انسانی قدم نے آج تک نہیں چٌھوا ۔آ ج تک کوئی اسے سر نہیں کر سکا ۔حالانکہ اس کی اونچائی صرف اکیس ہزار فٹ ہے ۔جو ماؤنٹ ایورسٹ سے تقریبا آدھی ہے ۔
اس کے ارد گرد ایک کلومیٹر کے اندر وقت انتہائی تیزی سے گزرتا ہے ۔چوبیس گھنٹے کے اندر آپ کے بال اور ناخن اتنے بڑھ جاتے ہیں جتنے ایک مہینے میں ۔

اس کے چار کونوں سےچار دریا نکلتے ہیں
گنگا یا ستلج برہم پتر، سندھ، اورایک دریاچائنا میں جا نکلتا ھے،
اس کے دامن میں دو جھیلیں ہیں جن کو ایک باریک پٹی جدا کرتی ہے ۔لیکن ایک پانی صاف شفاف اور بالکل پٌرسکون ہے ۔۔
جب کے ۔۔۔
دوسری جھیل کا پانی ہر وقت شور مچاتا ہے ۔۔۔
جو بھی کوہ پیمااس کو سر کرنے ۔اس کی طرف چلنا شروع کرتا ہے ۔تو ایسے لگتا ہے پہاڑ اپنی جگہ سے ہِل گیا ہے۔ وہ انسان راستہ بھٹک جاتا ہے اور کہیں اور جا نکلتا ہے ۔
بعض سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پہاڑ نہیں بلکہ ایک (pyramid )یعنی اہرام ہے ۔
اس پہاڑ کے قریب جانے پر کبھی بہت سریلی اور کبھی بہت ڈراؤنی آوازیں سنائی دیتی ہیں ۔۔
کچھ لوگوں نے اس پہاڑ سے نیلی روشنی نکلتے دیکھنے کا دعویٰ بھی کیا ہے ۔۔
لیکن آج تک کوئی بھی اس پہاڑ کے راز کو نہیں پا سکا

جمعہ کے دن یہ کام ضرور کریں
26/05/2023

جمعہ کے دن یہ کام ضرور کریں

ماشاءاللہ کعبتہ اللہ شریف جنت البقیع و مسجد نبویﷺ سے متعلق بہت اہم معلومات پڑھیں اور ضرور شیئرکریں پلیز ہماری چینل"Alfaz...
19/05/2023

ماشاءاللہ کعبتہ اللہ شریف جنت البقیع و مسجد نبویﷺ سے متعلق بہت اہم معلومات پڑھیں اور ضرور شیئرکریں
پلیز ہماری چینل"Alfaz E Millat" کو ضرور فولو کریں

ماشاءاللہ شیئر کریں
18/05/2023

ماشاءاللہ
شیئر کریں

Address

Deoband
Saharanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfaz E Millat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alfaz E Millat:

Share

Category