mohd suliman Offical

mohd suliman Offical Islamic studies

Tuba islamic college Neel
02/04/2026

Tuba islamic college Neel

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

02/04/2026
زیر تعمیر ۔كلية الطوبى الاسلامية للبنات مدنهال نيل
25/12/2025

زیر تعمیر ۔كلية الطوبى الاسلامية للبنات مدنهال نيل

یہ عام بلڈنگ نہیں ہے بلکہ اپ کا محبوب ادارہ ،ایک عظیم الشان علمی دانش گاہ ،قومي اثاثہ نئی نسل کا روشن مستقبل كلية الطوبى...
25/12/2025

یہ عام بلڈنگ نہیں ہے بلکہ اپ کا محبوب ادارہ ،ایک عظیم الشان علمی دانش گاہ ،قومي اثاثہ نئی نسل کا روشن مستقبل كلية الطوبى الاسلامية للبنات مدنهال نيل کی زیر تعمیر بلڈنگ ھے جس میں طالبات کو قران اور حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے اس کے ساتھ ان کی اخلاقی دینی تربیت بھی کی جاتی ہے کہ سماج کے اندر طرح طرح کے برائیوں نے جنم لیا ہے ان کو کیسے سماج سے ختم کیا جائے معاشرے کو بہتر اور مہذب معاشرہ کیسے بنایا جائے خواتین کے معاشرے کے اندر زندگی گزارنے کی بہترین کیا حقوق ہے اسلام نے ان کو کیا حق دیا ہے کن کاموں سے روکا ہے اور کن کاموں کو انجام دینے کا حکم دیا ہے اسی تعلیم کو عام کرنے کے لیےكلية الطوبى الاسلامية للبنات مدنهال نيل اپ کے تعاون کا منتظر ھے

تو ائیں اپنے لیے صدقہ جاریہ رکھیں اپنے اہل و عیال خاندان اور مرحومین کے نام پر ایصال ثواب کے ذریعہ بنائیں اپنا مال ایک خاص حصہ کو پیش کر کے ثواب دارین حاصل کریں

مندرجہ زیل اکاؤنٹ پر تعاون کر کے سکرین شاٹ ضروری سینڈ کریں
Ac .0251040100000223
Mohd yasin Naik

الدا عی الی الخیر ۔نایب سیکرٹری ۔كلية الطوبى الاسلامية للبنات مدنهال نيل حافظ محمد سلیمان السلفی

Address

Srinagar Park

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mohd suliman Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category