European Boy Irshad Bukhari

European Boy Irshad Bukhari i am profound human bieng with great ambition in the field of Cricket

کوچ صاحب بھی سوچ رہے ہوں گے کہ شاہین شاہ آفریدی کو پتا نہیں کیا ہو گیا ہے جہاں میرے تمام ماڈرن ڈے کرکٹرز ناکام ہوتے ہیں ...
18/09/2025

کوچ صاحب بھی سوچ رہے ہوں گے کہ شاہین شاہ آفریدی کو پتا نہیں کیا ہو گیا ہے جہاں میرے تمام ماڈرن ڈے کرکٹرز ناکام ہوتے ہیں یہ وہیں 7 چھکے مار گیا پچھلے دو میچز میں ہاں جی 7 چھکے 🔥

جارحانہ مزاج کے وکٹ کیپر بلے باز حارث شاہ آفریدی آج کے میچ میں عمان کے باؤلرز کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرینگے 🤷پھر نہ کہنا بتا...
12/09/2025

جارحانہ مزاج کے وکٹ کیپر بلے باز حارث شاہ آفریدی آج کے میچ میں عمان کے باؤلرز کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرینگے 🤷
پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا 😍

Pakistan Xi For Cricket Asia Cup 2025​  ​ ​ ​    ​ ​   ​ ​    ​ ​
24/08/2025

Pakistan Xi For Cricket Asia Cup 2025

​ ​
​ ​
​ ​
​ ​
​ ​

لالا دشمن کے دلوں میں بھی بستا ہے. شارخ خان نے ایک بار کہا تھا کہ میرے بچے کہتے ہیں کہ پاپا آپ بہت بڑے سٹار ہیں لیکن آپ ...
31/07/2025

لالا دشمن کے دلوں میں بھی بستا ہے. شارخ خان نے ایک بار کہا تھا کہ میرے بچے کہتے ہیں کہ پاپا آپ بہت بڑے سٹار ہیں لیکن آپ شاہد آفریدی نہیں ہیں

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میچ کی تاریخیں اور اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق پہلا ٹی ٹونٹی: یکم اگست کو صبح 5 بجےد...
31/07/2025

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میچ کی تاریخیں اور اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق

پہلا ٹی ٹونٹی: یکم اگست کو صبح 5 بجے
دوسرا ٹی ٹونٹی: 3 اگست کو صبح 5 بجے
تیسرا ٹی ٹونٹی: 4 اگست کو صبح 5 بجے

پہلا ون ڈے: 8 اگست کو رات 11 بجے
دوسرا ون ڈے:10 اگست شام 6:30بجے
تیسرا ون ڈے:12 اگست شام 6:30 بجے

تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس پر دکھائے جائیں گے 🙌

میں اپنا تجربہ بتا رہا ہوں آپکا اپنے ملک سے باہر جانا بھی بزنس ہے  وہ ضروریات اور خواہشات جو میں کبھی پاکستان میں رہ کر ...
27/07/2025

میں اپنا تجربہ بتا رہا ہوں آپکا اپنے ملک سے باہر جانا بھی بزنس ہے وہ ضروریات اور خواہشات جو میں کبھی پاکستان میں رہ کر پوری نہیں کر سکتا تھا آج میں نے صرف 3 سالوں میں پوری کر لی ہیں آپ کو موقع ملتا ہے چاہے کوئی بھی ملک ہو ضرور جائیں اپنی زندگی بدلیں کبھی کسی اچھے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں آپ کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ یورپ کی نیشنیلٹی ہے جس کی بنا پر آپ اپنے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کو بھی سیٹل کر سکتے ہیں آپ بزنس کر سکتے ہیں۔
بہت لوگ آپ کو آ کر جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں مگر کوئی آپکا گھر نہیں چلا سکتا کیونکہ لوگ نہیں چاہتے آپ زندگی میں کچھ بن جائیں وہ آپکو ڈراتے رہتے ہیں اور اپنا غلام بنا کر رکھنا چاہتے ہیں
اللّٰہ پاک نے ہمیں ہجرت کا حکم دیا ہے ہجرت میں برکت ہے
آج ہی کوشش کریں اور اپنا مستقبل بنایئں

Indirizzo

Triq Il Gamri Camilleri Rome
Romeno
331087

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando European Boy Irshad Bukhari pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a European Boy Irshad Bukhari:

Condividi