gujjar.Barend.ajk

gujjar.Barend.ajk gujjar ajk

یہ سڑک کھوڑ کی ہے ہمارے لوگ الیکشن کے ٹائم پر جاگتے ہیں ساتھ اپنے کتے 🐕 رکھ کے لوگوں کے گھروں کا چکر لگانا شروع کر دیتے ...
08/04/2026

یہ سڑک کھوڑ کی ہے ہمارے لوگ الیکشن کے ٹائم پر جاگتے ہیں ساتھ اپنے کتے 🐕 رکھ کے لوگوں کے گھروں کا چکر لگانا شروع کر دیتے ہیں پھر پاگل لوگ ان کی حمایت میں اعلانات کرنا شروع کر دیتے ہیں کھوڑ کے لوگوں غریت کرو اس بار کسی بھی سیاسی چمچے کا داخلہ کھوڑ کے اندر آنے کا بند کر دیں تاکہ ان کو بھی پتا چلے یہاں انسان رہتے ہیں جانور نہیں ہیں میں معذرت خواہ ہوں اگر کسی دل آزاری ہوئی ہے

15/01/2026
13/01/2026

Address

Dubai
Amman
11592

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when gujjar.Barend.ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category