31/03/2026
اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے اتی ہو پرواز میں کوتاہی
یہ علامہ اقبال کا شعر ہے علامہ اقبال کہتا ہے کیا ہے بندے ایسا رزق نہ کھا جسے تمہاری روح پرواز نہ کر سکے جب تم پر موت ائے ایمانداری سے کما اور اپنا پیٹ پال اپنے بچوں کا لیکن اس تصویر میں وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے نہ جانے کتنے معصوم جانوں گا مال کھایا ہے لوگوں کا حق کھایا ہے