Expose Propaganda

Expose Propaganda Anti Fitna

27/02/2026

پاک فوج نے متعد د افغان طالبان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا پرچم لہرا دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے افغان طالبان کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے...
27/02/2026

وزیراعظم شہباز شریف نے افغان طالبان کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، افواج کاعزم ہے ملک کے امن اور تحفظ پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان صلح ہونی چاہیےہاںنہیں
27/02/2026

پاکستان اور افغانستان کے درمیان صلح ہونی چاہیے

ہاں
نہیں

27/02/2026

افغان طالبان کی اشتعال انگیزی۔۔۔۔
بھرپورجوابی کارروائی سےافغان طالبان شدید بوکھلاہٹ کا شکار،گاڑی چھوڑ کر فرار

کو سا وزیراعلی بہتر ؟مریم نواز . . . . . . .  سہیل آفریدی
26/02/2026

کو سا وزیراعلی بہتر ؟
مریم نواز . . . . . . . سہیل آفریدی

26/02/2026

آپریشن غضب الحق ، ٹینک بارڈر کی طرف روانہ

24/02/2026

عمران خان کی بہن نورین نیازی اور ساتھی کارکن زیرتعمیر نالےمیں گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی بلکل 6/6 ہے ،اعظم نذیر تارڑ
16/02/2026

بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی بلکل 6/6 ہے ،اعظم نذیر تارڑ

16/02/2026

اچکزئی کو تنہا دیکھ کر پارلیمنٹ نے یہ کہا
اکیلے آرہے ہو تحریک انصاف سے کیا ملا
فٹ پاتھ پر بیٹھ کر اچکزئی نے یہ سوچھا
مجھکو تو یوتیوں نے رسوا کردیا۔

اسے کہتے ہیں 'بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ'۔ اچکزئی صاحب بیچارے مروت نبھا رہے ہیں اور پی ٹی آئی والے انہیں قربانی کا بکرا بنا کر خود کہیں 'کش' لگا رہے ہیں تو کہیں 'منجھی ٹھوک' رہے ہیں۔

جو اپنی قیادت کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا، وہ قوم کے ساتھ کیا کھڑا ہوگا؟ وہ جو 15 لکوتے سڑکوں پر ٹریفک روک رہے ہیں، انہیں دیکھنا چاہیے کہ ان کے لیڈر تو پارلیمنٹ کے اندر بھی ایک ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں۔ یہ دھرنا نہیں، یہ پی ٹی آئی کی سیاست کا 'ٹھیا پانچا' ہے

ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری
16/02/2026

ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری

کیا آپ عمران خان کی بینائی بحال کرنے کے لیے اپنی آنکھیں عطیہ کریں گے؟ ہاں یا نہیں
16/02/2026

کیا آپ عمران خان کی بینائی بحال کرنے کے لیے اپنی آنکھیں عطیہ کریں گے؟
ہاں یا نہیں

16/02/2026

گھڑی چور کے طبی معائنے کے لئے اسلام آباد کے بہترین ہسپتالوں کے بہترین ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل ٹیم پی ٹی آئی کی قیادت کی نمائندگی کے لیے جیل میں ڈھائی بجے سے منتظر ہے۔

لیکن حکومت کی دعوت اور کافی انتظار کے باوجود
پی ٹی آئی( P. T. Eye)کا کوئی بھی مادرفروش رہنما عمران مودی خان نیتن یاہو نیازی کے چیک اپ میں شرکت کے لیے جیل نہیں پہنچا۔

کیونکہ اگر یہ ملک دشمن یوتیے خود جیل ملنے چلے گے تو بیانیہ کیسا بنے گا؟ رونا دھونا شور شرابہ والا سٹیج کیسے لگے گا؟

عمران نیازی کی اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کی طبی ٹیم سے معائنہ کے دوران موجود رہنے کے لیے فیملی ممبرز سے دو نام مانگے گئے تھے ۔

یہ آفر علیمہ خان نے مسترد کر دی کیونکہ اگر علیمہ خان اور کوئی دوسرا فیملی ممبر طبی معائنے کے دوران موجود رہتا تو یہ جھوٹے بیانات اور مصالحہ سوشل میڈیا کو کس منہ سے دیتے؟

Address

Phnom Penh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expose Propaganda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category