Bnp awami saryab

Bnp awami saryab fsg

04/12/2023
کوٸٹہ۔بی این پی عوامی کے مرکزی سینٸر ناٸب صدر ٹکری نظر محمد مینگل اورڈسٹرکٹ ضلع کوٸٹہ کے آرگناٸزر علی مینگل ڈسٹرکٹ کویٹہ...
30/11/2023

کوٸٹہ۔بی این پی عوامی کے مرکزی سینٸر ناٸب صدر ٹکری نظر محمد مینگل اورڈسٹرکٹ ضلع کوٸٹہ کے آرگناٸزر علی مینگل ڈسٹرکٹ کویٹہ کے ڈپٹی آرگناٸزر محمدنواز گرگناڑی آرگناٸزنگ کمیٹی ممبر فاروق سحر گرگناڑی ملک گل حسن سمالانی کی طرف سے بی این پی عوامی کوٸٹہ سٹی کےڈپٹی آرگناٸزر عید محمد درانی کے بھابھی کی وفات پر ان سے تعزیت کرتےہیں اللہ تعالی مرحومہ کو جنت نصیب کریں اور لواحقین کو صبر عطا کریں آمین

بی این پی عوامی ڈسٹرکٹ کوہٹہ کے ڈپٹی آرگنائزر محمد نواز گرگناڑی آرگنائزنگ کمیٹی کےممبر ملک گل حسن سمالانی اور آرگنائزنگ ...
23/11/2023

بی این پی عوامی ڈسٹرکٹ کوہٹہ کے ڈپٹی آرگنائزر محمد نواز گرگناڑی آرگنائزنگ کمیٹی کےممبر ملک گل حسن سمالانی اور آرگنائزنگ کمیٹی ممبر فاروق سحر گرگناڑی کوہٹہ سٹی کے ڈپٹی آرگنائزر عید محمد درانی کوہٹہ سٹی کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر سلمان الکوزئی سیاسی امور پر خوش گوار موڈ میں بات چیت کررہے ہیں محمد نواز گرگناڑی کے رہائش گاہ پہ

۔پر زور مطالبہکوٸٹہ ۔بی این پی عوامی کوٸٹہ زون کےآرگناٸزر علی مینگل ڈپٹی محمد نواز گرگناڑی آرگناٸزنگ کمیٹی کے ممبر ملک گ...
24/08/2023

۔پر زور مطالبہ
کوٸٹہ ۔بی این پی عوامی کوٸٹہ زون کےآرگناٸزر علی مینگل ڈپٹی محمد نواز گرگناڑی آرگناٸزنگ کمیٹی کے ممبر ملک گل حسن سمالانی ۔انکل صدیق سمالانی.سردار خالد ترین۔ناصر ساسولی ۔عبدالجبار مینگل ۔امان اللہ مینگل۔بشیر احمد مینگل ۔اخوانزدہ نقیب اللہ سمالانی ۔محمد فاروق گرگناڑی ودیگر نے مطالبہ کیا ہیں کہ اعلی تعلیم یافتہ و نوجوان قیادت نوابزادہ ضیاء اللہ زہری کو بلوچستان کے نگران کابینہ میں شامل کیا جائے

میر ضیاءاللہ زہری کو نگران کابینہ میں بطور وزیر شامل کرنا عوام کی خدمت کے لئے ایک اہم قدم ہو سکتی ہے ان کے اہمیت پر توجہ دینا ضروری ہے کیونکہ وہ عوام کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور ان کے لئے بہترین حل تلاش کرنے کے لئے مستعد ہیں. ان کی انفرادی سطح پر سماجی خدمت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں وہ بلوچستان کے ترقی کو بڑھانے میں معاون ہو سکتے ہیں میر صاحب کے بطور نگران وزیر بلوچستان کابینہ میں شامل ہونے سے بلوچستان ترقی، تعلیم، صحت، اور معیشت کیلئے مناسب اقدامات کی جا سکتی ہیں تاکہ غریب صوبہ کے لوگوں کو بہتر زندگی کی خدمت کا موقع مل سکے.

24/08/2023

نوابزادہ میر ضیاءاللہ زہری کو نگراں وزیر بنایا جائے بی این پی عوامی سریاب

میر ضیاءاللہ زہری انسانی حقوق کے علمبردار اور نوجوان اور ترقی پسند رہنماء ہیں۔
بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) کے کارکنان نے اپنے مشترکہ جاری کردہ بیان کہا کہ نوابزادہ میر ضیاءاللہ زہری کو نگراں کابینہ بطور وزیر شامل کیا جائے میر صاحب ایک باصلاحیت انسانی حقوق کے علمبردار اور ترقی پسند رہنماء ہیں انکے تعیناتی سے نوجوان نسل میں خوشی کی لہر دوڑی گی جس سے بلوچستان بھر کے نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

*بی این این عوامی کوٸٹہ زون کے آرگناٸزر علی مینگل ڈپٹی آرگناٸزر محمد نواز گرگناڑی اور آرگناٸزنگ کمیٹی کے ممبران ملک گل ح...
05/08/2023

*بی این این عوامی کوٸٹہ زون کے آرگناٸزر علی مینگل ڈپٹی آرگناٸزر محمد نواز گرگناڑی اور آرگناٸزنگ کمیٹی کے ممبران ملک گل حسن سمالانی۔انکل سمالانی۔امان اللہ مینگل۔بشیر احمد مینگل۔فاروق گرگناڑی سردار خالد ترین۔محمد ناصر ساسولی۔نقیب اللہ سمالانی۔محمد حفیظ مینگل۔عبدالجبار مینگل ودیگر نے اپنے جاری کردہ بیان کہا کہ بی این پی عوامی خضدار میں آج شامل ہونے والے دوستوں کو مبارکباد اور ویلکم کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں نئے شامل ہونے والے دوست دن رات محنت کرکےبی این پی عوامی کے وژن کو گھر گھر پہنچائینگے اور انشاء اللّٰہ آنے والا وقت بی این پی عوامی میر اسرار اللّٰہ خان زہری کا ہوگا*

Address

Saryab
Quttah
7373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bnp awami saryab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category