Sukoon-E-Dil Poetry

Website

Sukoon-E-Dil Poetry Sukoon-E-Dil Poetry ❤️ | Urdu & Saraiki Shayari
Dil ki baat, lafzon ke saath 🥀

28/10/2026

دل اس کو دیا ہے وہی دل میں رہے گا 💌🕊️
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے 🥀💔

27/10/2026

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا 🥺
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا 💔💯

26/10/2026

تمہیں کیا پتہ تمہاری قیمت کیا ہے 🥀
تم وہ ہو جس کے لیے میں خود کو بھول گیا ہوں 🥺❤️

25/10/2026

جو پاگل ہوتے ہیں وہی مخلص ہوتے ہیں
کبھی دیکھا ہے سمجھدار کو عشق کرتے۔۔! 💔

24/10/2026

ہاتھ تمہارا ہو تو سفر آسان لگتا ہے 🫂
تم ساتھ ہو تو ہر غم مہربان لگتا ہے 💫

23/10/2026

مجھے نہیں چاہیے دنیا کی کوئی خوشی 🌍
بس تم گلے لگو تو زندگی حسین لگتی ہے 🥀🤍

🤍تمہارے بنا دل نہیں لگتا 🤍🌹تم آ جاؤ تو زندگی لگتی ہے
22/10/2026

🤍تمہارے بنا دل نہیں لگتا
🤍🌹تم آ جاؤ تو زندگی لگتی ہے

22/10/2026

تم میری زندگی کا سب سے حسین لمحہ ہو
تم سے ہی میری ہر صبح، ہر شام ہے ❤️🥀

21/10/2026

عشق میں تیرے ہم یوں گم ہو گئے
کہ خود کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے تمہارے ہو گئے ❤️🥀

21/10/2026

تم سے محبت نہیں ❤️
پاگل پن کی حد تک عشق ہے 🥀

Address

Online
Jada
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukoon-E-Dil Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share