02/06/2026
ضلع شانگلہ، تحصیل مارتونگ کے عظیم الشان تربیتی کنونشن کے سٹیج پر تشریف لا رہے ہیں قائدِ قبائل، جرنیلِ فاٹا، شیخ القرآن والحدیث، علامہ و مولانا مفتی عبد الرشید صاحب مدظلہ العالی۔
سٹیج ناظم محبت بھرے اور درینہ الفاظ میں عرض کرتے ہیں:
"سفیرِ امن، بابائے باجوڑ، وہ عظیم شخصیت جنہوں نے ہر میدان میں چاہے سیاسی ہو، مذہبی ہو، قومی ہو یا جرگہ، ہمیشہ اعلیٰ کردار اور مثالی قیادت کا مظاہرہ کیا۔ علم کا ایسا بحرِ بے کراں کہ ہر فن میں مہارت اور تکلم کا بے مثال ملکہ رکھتے ہیں۔"
ستا رشید، زما رشید
عبد الرشید، عبد الرشید
نعرۂ تکبیر… اللہ اکبر!
تاج و تخت ختمِ نبوت… زندہ باد!
Jui Digital Media Cell Bajaur