Nawab shoes

Nawab shoes Best quality shoes will give you up

01/08/2026

ایرانی جھوٹ بولتے ہیں، اپنے وعدوں سے پھر جاتے ہیں اور غلط نمائندگی کرتے ہیں: ٹرمپ کا الزامتفصیلات جانیے: https://www.geo...
01/08/2026

ایرانی جھوٹ بولتے ہیں، اپنے وعدوں سے پھر جاتے ہیں اور غلط نمائندگی کرتے ہیں: ٹرمپ کا الزام
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے اہم انفراسٹرکچر پر حملوں سے خبردار کر دیا
01/08/2026

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے اہم انفراسٹرکچر پر حملوں سے خبردار کر دیا

پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 12 پیسے کمی کر دی گئی،ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 66 پیسے کی کمیپیٹرول کی فی لٹر قیمت 336 روپے تین...
31/07/2026

پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 12 پیسے کمی کر دی گئی،ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 66 پیسے کی کمی
پیٹرول کی فی لٹر قیمت 336 روپے تین پیسے مقرر کر دی گئی،ڈیزل کی فی لٹر نئی قیمت 392 روپے 38 پیسے مقرر
روزانہ کی بنیاد پر قیمت کے تعین کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ایران نے اردن میں امریکی طیاروں کے ہینگر کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں
31/07/2026

ایران نے اردن میں امریکی طیاروں کے ہینگر کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں

31/07/2026
31/07/2026

#رات 4 بجے کی ہیڈلائنز!!!

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ نے سزا معطلی کی استدعا طبی بنیادوں پر کی ہے۔اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
31/07/2026

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ نے سزا معطلی کی استدعا طبی بنیادوں پر کی ہے۔
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

فوجی اڈے پر موجود 2 ڈرون ہینگر اور ایندھن کا ایک گودام تباہ کر دیا: پاسداران انقلابتفصیلات جانیے: https://jang.com.pk/ne...
31/07/2026

فوجی اڈے پر موجود 2 ڈرون ہینگر اور ایندھن کا ایک گودام تباہ کر دیا: پاسداران انقلاب
تفصیلات جانیے: https://jang.com.pk/news/1603476

Address

Qalandr Abad Abbottabad
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab shoes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category