Jeem Mart

Jeem Mart Organic Products
(1)

20/04/2026

الحمدللہ ہمارا ڈراٸی فروٹ مکس کا گزشتہ روز تیار کیا گیا بالکل فریش سٹاک۔۔۔
اگر اپ جسمانی یا اعصابی کمزوری کا شکار ہے پٹھوں کی کمزوری کا شکار ہیں یا پھر بڑھاپے کی وجہ سے کمزوری کا شکار ہیں تو یہ پروڈکٹ آپ کے لیے ہے۔
فی کلو صرف 3500 روپے بمع ڈیلیوری چارجز
آرڈر کے لیے واٹس اپ کریں
03155098351

دیسی گھی کی تلاش ہےمگر مسٸلہ یہ ہے کہ آج کل بالکل خالص دیسی گھی ملنا بہت مشکل ہو گیا ہے، تو ہم آپ کو الحمدللہ منی بیک گا...
17/04/2026

دیسی گھی کی تلاش ہے
مگر مسٸلہ یہ ہے کہ آج کل بالکل خالص دیسی گھی ملنا بہت مشکل ہو گیا ہے، تو ہم آپ کو الحمدللہ منی بیک گارنٹی دے رہے ہیں کہ صرف ایک بار آپ ہم سے منگوا کر دیکھیے، اگر بتاٸے گٸے معیار پر پورا نہ اترا تو ہم کھلے دل سے نہ صرف اپنا اندیشی کی واپس لیں گے بلکہ واپسی کا ڈلیوری خرچ بھی ہم ادا کریں گے ۔۔۔
تو پھر سوچ کیا رہے ہیں ابھی انبکس یا واٹس اپ کیجیے اور دیسی گھی کا آرڈر کیجیے۔۔۔

23/01/2026

پہلے لوگ سردی کا موسم آتے ہی اپنی فیملی کے لیے پنجیری اور گرم دیسی اشیاء تیار کر لیتے تھے مگر آجکل وقت میں بے برکتی اورسستی کے باعث اچھے بھلے کھاتے پیتے لوگ بھی ایسی چیزیں خود تیارکرنے سے کتراتے ہیں، تو ایسے احباب کے لیےبالکل نانی اور دادی اماں کے ہاتھ کے ذاٸقہ والی پنجیری حاضر ہے۔۔۔
بہترین کوالٹی کے ڈراٸی فروٹس سے دیسی گھی میں تیار کردہ تازہ پنجیری کا سٹاک تیار ہوچکا ہے، آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔۔
فی کلو ہوم ڈیلیوری کے ساتھ۔۔ 3️⃣5️⃣0️⃣0️⃣

بہترین کوالٹی ڈراٸی فروٹس پر صرف کل رات تک کے لیے بہترین آفر۔۔۔۔دیسی اخروٹ گری فی کلو 3200 نہیں صرف 2750 روپےامریکن بادا...
19/01/2026

بہترین کوالٹی ڈراٸی فروٹس پر صرف کل رات تک کے لیے بہترین آفر۔۔۔۔
دیسی اخروٹ گری فی کلو 3200 نہیں صرف 2750 روپے
امریکن بادام گری فی کلو 3600 کی بجاٸے صرف 3200 رعپے

انڈین روسٹڈ کاجو 4000 والا صرف 3500 روپے فی کلو
نمکین پستہ فی کلو 4000 نہیں بلکہ 3500 روپے کلو

فراٸیڈ مونگ پھلی فی کلو 1700 کی بجاٸے صرف 1350 روپے
خوبانی گول گٹھلی والی فی کلو 1450 نہیں بلکہ صرف 1200 روپے

کشمش فی کلو 1850 والی صرف 1550 روپے
انجیر بغیر سلفر بڑا ساٸز فی کلو 3800 کی بجاٸے صرف 3400 روپے کلو
ڈیلیوری چارجز 200 روپیہ فی کلو اور 2 کلو یا اس سے زیادہ آرڈر پر فکس 350 روپے چارجز ہوں گے۔۔
آرڈر کے لیے انبکس کریں

سردی کا موسم آعروج پر ہے، اور اس کے ساتھ ٹھنڈ، جوڑوں کا درد، اور کمزور ایمونیٹی کی شکایتیں بھی۔ لیکن فکر نہ کریں، ہمارا ...
15/01/2026

سردی کا موسم آعروج پر ہے، اور اس کے ساتھ ٹھنڈ، جوڑوں کا درد، اور کمزور ایمونیٹی کی شکایتیں بھی۔ لیکن فکر نہ کریں، ہمارا خالص دیسی گھی آپ کا بہترین ساتھی ہے! یہ قدرتی طور پر جسم کو گرم رکھتا ہے، ہاضمہ بہتر کرتا ہے، اور سردیوں کی بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔
سردیوں میں جسم کی اندرونی حرارت بڑھاتا ہے، ٹھنڈ سے بچاتا ہے
جوڑوں اور ہڈیوں کی صحت کے لیے بہترین ہے اور درد اور اکڑن کم کرتا ہے
ایمونیٹی بوسٹ کرتا ہے، نزلہ زکام سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
کھانوں میں ڈالیں تو ذائقہ اور توانائی دونوں بڑھ جاتے ہیں!

الحمدللہ گاٸے اور بھینس کے گھی کا بالکل تازہ سٹاک دستیاب ہے
گاٸے کا گھی فی کلو صرف پینتیس سو روپے
بھینس کا گھی فی کلو صرف چار ہزار روپے

چاٹی کا دیسی گھی ہم نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ اپنے کسٹمرز کو اپنے پاس موجود تمام اشیاء کم سے کم ریٹ پر مہیا کریں چاہے اس می...
31/12/2025

چاٹی کا دیسی گھی
ہم نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ اپنے کسٹمرز کو اپنے پاس موجود تمام اشیاء کم سے کم ریٹ پر مہیا کریں چاہے اس میں ہمیں بچت کم ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔
بہت کوشش کے باوجود موجودہ قیمت پر دیسی گھی سیل کرنا اب ممکن نہیں رہا اس لیے ہم قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں۔۔۔
اگلے تین دن تک دیسی گھی موجودہ قیمت پر دستیاب ہو گا اس کے بعد قیمت بڑھاٸی جاٸے گی اس لیے موجودہ قیمت سے فاٸدہ اٹھا لیں۔۔۔
گاٸے کا گھی فی کلو تین ہزار روپے اور پانچ کلو 14500 روپے
بھینس کا گھی فی کلو پینتیس سو روپے اور پانچ کلو روپے16500

نوٹ: ہم گھی کے آخری چمچ تک کی گارنٹی دیتے ہیں معیار پسند نہ آنے پر پوری قیمت بمع ڈیلیوری خرچ واپس ہو گی۔۔۔

کیا آپ نے کبھی ایسا شہد چکھا ہے جو نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہو بلکہ اپنی شکل میں بھی برف جیسا سفید اور کریمی ہو؟​بلغاریہ ...
22/12/2025

کیا آپ نے کبھی ایسا شہد چکھا ہے جو نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہو بلکہ اپنی شکل میں بھی برف جیسا سفید اور کریمی ہو؟
​بلغاریہ کے شمالی علاقوں کے گھنے اور قدرتی جنگلات سے حاصل کردہ یہ "لنڈن ہنی" (Linden Honey) اپنی مثال آپ ہے۔ یہ کوئی عام شہد نہیں، بلکہ صحت اور ذائقے کا ایک شاہکار ہے۔
یہ شہد بلغاریہ کے مشہور لنڈن (Linden) درختوں کے خوشبودار سفید پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ ان درختوں کی پاکیزگی اور خالص ماحول اس شہد کو ایک منفرد خوشبو اور شفافیت عطا کرتا ہے۔
یہ شہد بہت سی خصوصیات کا حامل ہے جن میں ایک سب سے اہم یہ قدرتی سکون آور ہے اگر آپ نیند کی کمی کا شکار ہیں تو اس کا ایک چمچ آپ کو پرسکون نیند میں مددگار ہو سکتا ہے یہ اعصابی تناؤ اور بے خوابی کے لئے بہترین مانا جاتا ہے۔۔
اس کے علاوہ نزلہ و زکام کا علاج بھی ہے، گلے کی خراش، کھانسی اور زکام میں اس کا استعمال جادوئی اثر رکھتا ہے۔
علاوہ ازیں اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہونے کی وجہ سے یہ آپ کے جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دیتا ہے۔
مارکیٹ میں 6 سے 7 ہزار تک بکنے والا یہ نایاب شہد اگر آپ بھی استمال کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور صرف 4000 فی کلو میں ڈلیوری سمیت ہم سے حاصل کریں۔۔۔۔

ہمارے بزنس کے تین اصول:الحمداللہ ہمارا کاروبار شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے 1:ہم کسٹمر کو خیار رویت دیتے ہیں یعنی دیکھنے ...
13/12/2025

ہمارے بزنس کے تین اصول:
الحمداللہ ہمارا کاروبار شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے
1:ہم کسٹمر کو خیار رویت دیتے ہیں یعنی دیکھنے کے بعد اگر دل چاہے تو وہ چیز خرید لے وگرنہ واپس کر دے
2: ہم اپنے کسٹمر کو خیار عیب بی دیتے ہیں یعنی اگر خریدی ہوئی چیز میں کوئی نقص یا عیب نظر آئے تو وہ واپس کر دے
3: اسی طرح ہم اقالہ بی کرتے ہیں یعنی اگر کسٹمر نے کوئی چیز خرید لی ہے اسے پسند بی آ گئ ہے مگر چند دنوں بعد وہ کسی وجہ سے واپس کرنا چاہتا ہے تو ہم وہ بھی واپس کر لیں گے۔

سردیوں میں صحت کا راز جیم مارٹ  کا اصلی دیسی گھی​کیا آپ سردی کی وجہ سے کمزوری محسوس کر رہے ہیں؟ یا دیسی گھی سے اپنے کھان...
06/12/2025

سردیوں میں صحت کا راز جیم مارٹ کا اصلی دیسی گھی

​کیا آپ سردی کی وجہ سے کمزوری محسوس کر رہے ہیں؟ یا دیسی گھی سے اپنے کھانوں کا ذائقہ دوبالا کرنا چاہتے ہیں؟
​ہمارے خالص دیسی گھی کے ساتھ سردیوں کو بنائیں طاقتور اور لذیذ!
​⚡️ توانائی سے بھرپور: سردی کی تھکن کو دور بھگائے۔
​🛡️ مضبوط مدافعت: نزلہ زکام اور وائرس سے لڑنے میں مددگار۔
​🍲 دیسی ذائقہ: ہر روٹی، حلوے، اور دال کا مزہ بڑھا دے۔

​Jeemmart Desi Ghee— خالص، قدرتی اور صحت کی
ضمانت!
قیمت صرف 3000 روپے بمع ڈیلیوری چارجز

نوٹ: ہماری تمام پروڈکٹس سنت کے مطابق واپس یاتبدیل کی جا سکتی ہیں اور ہم بغیر کسی بحث مباحثہ کے آپ کی تمام رقم واپس کرنے کے پابند ہوں گے۔۔۔

( *بیری شہد* آپکے والدین کیلئے آپکی طرف سے بہترین تحفہ ہوسکتا ہے❤️)بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہ...
04/12/2025

( *بیری شہد* آپکے والدین کیلئے آپکی طرف سے بہترین تحفہ ہوسکتا ہے❤️)
بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
اس شہد کو یہ شرف حاصل ہے کہ طبیب اعظم وجہ کائنات حضور ﷺکے مبارک دور میں ان کے علاقے میں یہ موجود تھا اور آج بھی عرب میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔ بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے ‘ اس میں۔مٹھاس کم ہوتی ہے اور زیادہ کھانے کے باوجود طبیعت پر گراں نہیں گزرتا۔

💯 فیصد خالص قدرتی بیری شہد اور دیگر پروڈکٹس حاصل کرنے کے لیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

https://wa.me/c/923005473405
03155098351
03005473405

02/12/2025

Address

Abbottabad
22020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jeem Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share