24/12/2024
تاریخ گواہ ہے دنیا نے جب بھی اپ کو کمتر سمجھا ۔۔۔اپ نے منہ توڑ جواب دیا ۔۔پاکستان نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا پہلے دنیا کہ کسی بھی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو گھر میں کلین سویپ نہیں کیا تھا ماشاءاللہ پاکستان نے کردیا 💪🇵🇰صدا خوش رہوں میرے شیروں 🇵🇰🦅💪پورے پاکستان کو کلین سویپ بہت بہت مبارک ہو