ادھوری یادیں

ادھوری یادیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ادھوری یادیں, Grocers, Abbottabad.

26/07/2025
انااللہ واناالیہ راجعون "کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ مسکراہٹوں کے پیچھے کتنی تھکن چھپی ہو سکتی ہے؟"ملتان کا ایک اور چراغ ب...
22/06/2025

انااللہ واناالیہ راجعون
"کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ مسکراہٹوں کے پیچھے کتنی تھکن چھپی ہو سکتی ہے؟"

ملتان کا ایک اور چراغ بجھ گیا...
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جنگ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔

دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."
مگر شاید وہ جنگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔

اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔

کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کرب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، یا کون سی امید ٹوٹ چکی تھی۔ مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں۔

اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔

کدی ہنس بھی لیا کرو😂😂
04/06/2025

کدی ہنس بھی لیا کرو😂😂

Address

Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادھوری یادیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category