15/05/2026
السلام علیکم۔ ۔ایک پنجرے کی قیمت 35 ہزار ہے جس میں 60 سے 80
مرغیاں اتی ہیں۔یہ ایک مکمل پنجرہ ہے جس میں فیڈ اور پانی کا سسٹم لگا ہوا ہے۔اور انڈے رول کر کے باہر ا جاتے ہیں۔ اور یہ پنجرے صرف ایک ماہ استعمال کیے گئے ہیں . کم سے کم ایک پنجرہ بھی خریدا جا سکتا ہے ۔ایک پنجرا چھ فٹ لمبا سات فٹ چوڑا اور پانچ فٹ اونچا ہے ۔اور اس کی جالیاں فریم سے الگ کر کے منتقل کیا جا سکتا ہےمزید معلومات کے لیے وائس میسج یا ڈائریکٹ کال کریں