21/03/2026
مسجد کے اندر 18سالہ جوان حافظ بیٹا نماز تراویح پڑھا رہاتھا اور باپ (سب انسپکٹر) پنجاب پولیس باہر سیکورٹی پر مامور تھا، مسجد میں دوران تراویح حسین اتقاق۔۔۔، ہوا یوں کہ مسجد کے لیے ڈیوٹی پر مامور دو کانسٹیبلان جب تھوڑے لیٹ ہُوئے تو سب انسپکٹر صاحب نے خود رائفل پکڑ لی اور سیکورٹی کے فرائض انجام دینے لگے جبکہ اُنہی کا جوان حافظ بیٹا اندر نمازتراویح کی امامت کر رہا تھا، اللہ دونوں کو اجر عظیم عطاء فرمائیں ۔۔۔
سرائیکی وساخ پیج کی وال سے