Nawab Of City Ahmed pur

Nawab Of City Ahmed pur Helping City

نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا گیا ۔وفاقی کابینہ ڈویژن  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  دکانیں، بازار، شاپن...
03/06/2026

نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
وفاقی کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مال اور بازار۔ ڈیپارٹمنٹل، گروسری، جنرل اور کریانہ اسٹورز۔
شادی ہالز، مارکیاں، کمرشل ایونٹس رات 10 بجے بند ہوں گے ۔ ریسٹورنٹس، ہوٹلز، سبزی کی دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی۔ میڈیکل اسٹورز، آئی ٹی کمپنیاں، تندور،جمز، فیول اسٹیشنز پر اوقات کار کی پابندی نہیں ہے ۔

30/05/2026

🚨 بریکنگ نیوز

حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22 روپے کمی کردی

وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق:
⛽ پیٹرول: 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر
⛽ ڈیزل: 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر

-

26/05/2026
*بہاولپورمحسنِ پاکستان نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی یاد میں قلعہ ڈیراور میں پروقار تقریب**محسنِ پاکستان نواب سر ص...
24/05/2026

*بہاولپورمحسنِ پاکستان نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی یاد میں قلعہ ڈیراور میں پروقار تقریب*
*محسنِ پاکستان نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی یاد میں تاریخی قلعہ ڈیراور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں گارڈ آف آنر پیش کرکے عظیم رہنما کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا*
*تقریب کے دوران پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی جبکہ قومی جذبے سے سرشار ماحول میں شرکاء نے نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی ریاست بہاولپور، عوامی فلاح، تعلیم اور قیامِ پاکستان کے لیے گرانقدر خدمات کو زبردست الفاظ میں سراہا*
*اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محترمہ اقرا ناصر صاحبہ، عوامی ایم پی اے صاحبزادہ میاں محمد گزین عباسی صاحب، نواب زادہ عاصم عباسی صاحب، محمد عباس عباسی صاحب، سابق سول جج سردار یحییٰ خان کلاچی صاحب اور ڈی ایس پی یزمان سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی* نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم ریاست بہاولپور کی ترقی، تعلیمی اداروں کے قیام، عوامی فلاح اور پاکستان کے استحکام میں جو تاریخی کردار ادا کیا وہ ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا
تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، کی دعا بھی کی گئ

23/05/2026

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کر دی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

17/05/2026

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا عید الاضحی 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی

*حکومت پنجاب نے عید الاضحی تک لاک ڈاون مکمل طور ختم کرنے کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری*
15/05/2026

*حکومت پنجاب نے عید الاضحی تک لاک ڈاون مکمل طور ختم کرنے کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری*

14/05/2026

*ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی*
*وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کردی*
تمام مارکیٹیں، دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی برقرار رہے گی
ریسٹورنٹس، تندور، گروسری اسٹورز اور بیکریز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے
ہسپتال، میڈیکل اسٹور، پیٹرول پمپس، آئی ٹی کمپنیز اور دودھ دہی کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا
گوشت، سبزی اور پھل کی دکانوں کو بدستور رات 10 بجے کے بعد کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی
کمرشل سرگرمیاں، شادی ہال اور مارکیز بھی رات 10 بجے بند ہوں گی
جم، کال سینٹرز اور سپورٹس سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں ہوگی

13/05/2026

حکومت کا بجلی کے بل پرفری سبسڈی دینے کا فیصلہ
اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور اگلے بل پر حکومت سے

بل پر سبسڈی حاصل کریں۔ اپنے بل کا ریفرنس نمبر درج کریں اور اپلائی کریں۔

حکومت کا وعدہ - آپ کا حق بجلی سب کے لیے

ریفرنس اپلائی کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں

Address

Madina Colony Street No 3 Ahmed Pur East
Ahmadpur East
63350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Of City Ahmed pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category