jutt Reactions

jutt Reactions it,s my new page plz friends follow and sport me Thank you

07/07/2026
08/06/2026
27/05/2026
‏بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب نے تقریباً 11 ارب روپے (1080 کروڑ) کا "گووندوال صاحب تھرمل پاور پلانٹ" خریدا اور تمام گھریلو صا...
26/05/2026

‏بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب نے تقریباً 11 ارب روپے (1080 کروڑ) کا "گووندوال صاحب تھرمل پاور پلانٹ" خریدا اور تمام گھریلو صارفین جو دو مہینوں میں 600 یونٹس استعمال کریں گے ان کے تک بجلی فری کردی. اور اگر گھریلو صارفین 600 یونٹس سے زیادہ استعمال کریں گے تو انہیں صرف 600 یونٹس سے اوپر والا بل ادا کرنا ہو گا. اس طرح ‏بھارتی پنجاب میں تقریبا 80 فیصد گھر بالکل مفت بجلی استعمال کر رہے ہیں جبکہ باقی صارفین کو 600 یونٹس کی سبسڈی مل رہی ہے.

جبکہ پاکستانی پنجاب11 ارب میں گلف اسٹریم جہاز خریدا. بڑی اہم اہم ملاقاتیں اور میٹنگز ہوا میں جا کر اسی جہاز میں ہو رہی ہیں. اور یہ 11 ارب بجلی کے بلوں میں ڈال کر اضافی سرچارج کے نام سے ہماری جیبوں سے نکالا جا رہا ہے.

یاد رہے کہ 2022 سے 2026 تک 22 سے 25 روپے فی یونٹ کے حساب @سے بجلی کے بلوں میں اضافہ ہو چکا ہے

15/05/2026

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jutt Reactions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category