Malik Ashiq Hussain

Malik Ashiq Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Ashiq Hussain, Grocers, Gilgit, Astor.

الحمدللہ حق حقدار کو مل گیا۰دیامر حلقہ دو کے غیور  عوام پارٹی ورکرز اور بالخصوص چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب Bilawal ...
14/09/2026

الحمدللہ حق حقدار کو مل گیا۰

دیامر حلقہ دو کے غیور عوام پارٹی ورکرز اور بالخصوص چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب Bilawal Bhutto Zardari اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب Amjad Hussain Advocate کو عطاءاللہ کی سیٹ مبارک ۔

یہ صرف ایک سیٹ نہیں بلکہ وہاں کے عوام کے دن رات جدوجہد اور کاوشوں کا صلہ تھا۔
انشاللہ اب دیامر میں تعمیر وترقی کا نیا سفر شروع ہوگا۰

وزیر اعلی امجد حسین آزر کی قیادت میں دیامر میں ترقی کی نئی شروعات کیساتھ ساتھ نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقعے فراہم ہونگے۰
Atta Ullah

13/09/2026

🇱🇾بھٹو جیسا آدمی نہیں ملے گا
ایوب جیسا جنرل نہیں ملے گا
آغا خان جیسا لیڈر نہیں ملے گا

13/09/2026

غریب عوام کا سہارا امجد حسین ❤️
امجد حسین صرف ایک نام نہیں بلکہ ہزاروں غریب اور بے سہارا لوگوں کی امید کا چراغ ہیں۔ جب کوئی مجبور دروازہ کھٹکھٹاتا ہے تو اسے یقین ہوتا ہے کہ یہاں اس کی بات سنی جائے گی، اس کے دکھ کو محسوس کیا جائے گا اور اس کے مسئلے کے حل کی کوشش کی جائے گی۔
عہدے اور اقتدار تو آتے جاتے رہتے ہیں مگر لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانا ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔ امجد حسین نے خدمت، محنت اور خلوص سے غریب عوام کے دلوں میں وہ مقام بنایا ہے جو محبت، اعتماد اور دعاؤں سے قائم ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ عوام کہتے ہیں:
"امجد حسین صرف ایک نام نہیں، غریبوں کا سہارا، مظلوموں کی آواز اور عوام کی امید کا نام ہے۔ ❤️

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (AGEGA) کے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں
12/09/2026

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (AGEGA) کے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں

12/09/2026

محمد علی جناح بوائز ہائی اسکول نمبر 2، گلگت کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے عزت افزائی کی ۔
تعلیم، نوجوانوں کی رہنمائی اور ایک بہتر معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ اور تعلیمی اداروں کا کردار ہمیشہ قابلِ احترام رہا ہے۔ محمد علی جناح بوائز ہائی اسکول نمبر 2، گلگت کی جانب سے ملنے والی یہ محبت اور حوصلہ افزائی میرے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے

آپ کا اعتماد اور پذیرائی میرے لیے باعثِ فخر اور عوامی خدمت کے سفر میں مزید حوصلے کا باعث ہے۔





゚viralシ

11/09/2026

عوامی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ❤️
کھلی کچہری میں وزیر اعلیٰ امجد حسین عوام کے درمیان بیٹھ کر اُن کے مسائل براہِ راست سن رہے ہیں، اور مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کر رہے ہیں۔
عوام سے رابطہ، مسائل کا حل اور عملی خدمت—یہی ایک عوامی وزیراعلیٰ کی پہچان ہے۔ ❤️

11/09/2026

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے آزاد جموں و کشمیر کے مالیاتی ماڈل کی طرز پر وفاقی حکومت کے ساتھ مالیاتی معاہدے کے حوالے سے گلگت بلتستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔

ایوان نے تفصیلی غور و خوض کے بعد مجوزہ مالیاتی معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے ساتھ مالیاتی معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔

رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ دانش کو چیئرپرسن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ، انفارمیشن اور سوشل ویلفیئر کمیٹی مقرر کر دیا ۔بہت بہت مب...
09/09/2026

رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ دانش کو چیئرپرسن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ، انفارمیشن اور سوشل ویلفیئر کمیٹی مقرر کر دیا ۔بہت بہت مبارک ہو باجی

08/09/2026

گلگت بلتستان میں بجلی بحران کے خاتمے کی امید
وزیر برقیات توقیر مہدی کا بجلی بحران حل کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کا عندیہ

08/09/2026

Sadia danish

Address

Gilgit
Astor
CHONGRA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ashiq Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category