30/08/2026
⚠️ اہم زرعی احتیاط
کھاد اور غذائی اجزاء (Nutrients) کو Fungicides یا Herbicides کے ساتھ مکس کرنے سے پہلے ان کی باہمی مطابقت (Compatibility) کی مکمل تصدیق ضرور کریں۔
غیر مطابقت رکھنے والی مصنوعات کی غلط مکسنگ سے فصل کو نقصان، پتوں کے جلنے (Phytotoxicity) اور اسپرے کی افادیت میں کمی کا خطرہ ہو سکتا ہے۔
ہمیشہ مصنوعات کے لیبل کی ہدایات اور ماہرِ زراعت کی سفارشات کے مطابق اسپرے کریں۔