22/05/2025
فرمان مبارک
قبلہ حضرت صاحب رحمة اللہ علیہ
دنیا بمنزلہ سمندر ہے جس میں بڑی بڑی حوصلہ شکن موجیں اٹھتی ہیں ۔
مگر انہیں موجوں سے ٹکرا کر راہ بنانے کا نام حیات جاوداں ہے۔
مکاتیب الفردوس جلد اول مکتوب نمبر 281
خانقاہ فتحیه گلهار شریف کوٹلی آزاد کشمیر