29/08/2023
اپنی بیٹیوں کو سکھائے_!
منگنی ٹوٹ جانے کے بعد موت نہیں ہوجاتی
اپنی بیٹیوں کو بتائیں_!
طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہوجاتی
اپنی بیٹیوں کو سکھائے_!
کوئی آپ کو ریجیکٹ کرجائے اسکا مطلب آپ بدصورت نہیں ہوتی
اپنی بیٹیوں کو بتائیں_!
روشنی سیاحی کے آخری چشمے میں پھوٹتی ہے
اپنی بیٹیوں کو سکھائے_!
اپنے خوابوں کی تعمیر کے لیے کسی شہزادے کی ضرورت نہیں ہوتی
اپنی بیٹیوں کو بتائیں کہ اس جہان کا مالک آپ سے بہت محبت کرتا ہے❤️❤️