7Attrie

7Attrie مردانہ کپڑوں کا قابلِ اعتماد نام
اچھی کوالٹی • مناسب قیمت
آرڈر کے لیے انباکس کریں

08/09/2026

Zircon cotton available
5850❌❌❌❌
4850✅✅✅✅

🔥 ZERCON COTTON — 🔥Puri Fabrics کی Top Class Cotton Collection میں ایک انتہائی نفیس اور شاندار نام — ZERCON ✨اعلیٰ معیار...
05/09/2026

🔥 ZERCON COTTON — 🔥

Puri Fabrics کی Top Class Cotton Collection میں ایک انتہائی نفیس اور شاندار نام — ZERCON ✨

اعلیٰ معیار، نفیس ٹیکسچر، بہترین لک اور پریمیم فیل —
Zercon Cotton اُن لوگوں کے لیے جو کپڑے کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ 👌

🎨 12 بہترین اور خوبصورت رنگوں میں دستیاب

🚨 LAST LOT — SPECIAL OFFER 🚨

/Web Price: Rs. 5,850/
💥 7ATTRIE SPECIAL PRICE: صرف Rs. 4,850 💥

🎁 پورے 1,000 روپے کی بچت!

اتنی بہترین Top Class Cotton اور اتنی مناسب قیمت —
یہ موقع دوبارہ شاید نہ ملے!

📦 Limited Stock — Last Lot
اپنا پسندیدہ رنگ جلدی منتخب کریں۔

7ATTRIE — Premium Fabric, Premium Choice.

* سردیوں کا تحفہ *✅ کشمیری وول باء سمی فیبرکس✅ بہترین کوالٹی کا کپڑا 4 میٹر اور 4.5 میٹر دونوں کٹنگ میں✅ 4 میٹر 2500--- ...
03/09/2026

* سردیوں کا تحفہ *

✅ کشمیری وول باء سمی فیبرکس

✅ بہترین کوالٹی کا کپڑا 4 میٹر اور 4.5 میٹر دونوں کٹنگ میں
✅ 4 میٹر 2500--- 4.5 میٹر 2800

سنگل سوٹ 350 ڈیلیوری زیادہ سوٹ پر فری ڈیلیوری
آرڈر صرف اور صرف واٹس ایپ پر 03011111821

#کلاتھ #اسٹور #کراچی #فیبرکس

جیز کیک نارکیز برینڈ کے 4 سوٹ گولارچی کی طرف Naseebullah Marri کے لیے
31/08/2026

جیز کیک
نارکیز برینڈ کے 4 سوٹ گولارچی کی طرف Naseebullah Marri کے لیے



*اعلی کوالٹی سافٹ واشن ویر*نرم و ملائم اور پیور سوتی واشن ویر گرمی کے لحاظ سے شاندار کوالٹیدلکش اور خوبصورت  لائٹ اور ڈا...
25/08/2026

*اعلی کوالٹی سافٹ واشن ویر*

نرم و ملائم اور پیور سوتی واشن ویر
گرمی کے لحاظ سے شاندار کوالٹی
دلکش اور خوبصورت
لائٹ اور ڈارک میڈیم کلرز
مکمل گارنٹی والا کپڑا ہے

فی سوٹ پرائس۔۔۔3000
ڈیلوری چارجز ایک تا تین سوٹ 200روپے

آفر پرائس۔۔2600روپے
تصویر اور اصل کلر میں معمولی فرق ھو سکتا ہے
03011111821

55004 میٹر 60004.5 میٹر
18/08/2026

5500
4 میٹر
6000
4.5 میٹر

King Stylo Suiting available
15/08/2026

King Stylo Suiting available

14/08/2026

14 اگست 2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰میری پہچان، میرا پاکستان 💚آزادی صرف ایک دن نہیں، یہ اُن لاکھوں قربانیوں کی یاد ہے جن کی بدولت ہمی...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

میری پہچان، میرا پاکستان 💚
آزادی صرف ایک دن نہیں، یہ اُن لاکھوں قربانیوں کی یاد ہے جن کی بدولت ہمیں یہ آزاد وطن نصیب ہوا۔

7ATTRIE CLOTHING کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے۔ آمین 🤲

💚 پاکستان زندہ باد!

Address

Gelani House GOLARCHI
Badin
72220

Opening Hours

Monday 06:00 - 21:00
Tuesday 06:00 - 21:00
Wednesday 06:00 - 21:00
Thursday 06:00 - 21:00
Friday 06:00 - 20:00
Saturday 06:00 - 21:00
Sunday 06:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 7Attrie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category