Maqsood.jani

Maqsood.jani aslamoalikom

183 target done کیا لگتا ہے دوستوں پینڈی چیس کر پائے گا
10/04/2026

183 target done
کیا لگتا ہے دوستوں پینڈی چیس کر پائے گا

آخر کار وہ دن آ ہی گئی جس کا انتظار تھا !پشاور زلمی فینز تیار ہو جائے آج بڑا مقابلہ ہوگا  حیدرآباد کینگزمین کے ساتھ اور ...
08/04/2026

آخر کار وہ دن آ ہی گئی جس کا انتظار تھا !
پشاور زلمی فینز تیار ہو جائے آج بڑا مقابلہ ہوگا حیدرآباد کینگزمین کے ساتھ اور خاص طور پر صائم ایوب کے ساتھ جو کہ پہلے پشاور زلمی کا اوپنر تھا ❤️🤝۔
آپ کا سپورٹ کس کے ساتھ ہے اور آج کون جیتے گا ؟

اس وقت پوری دنیا کے میڈیا پر پاکستان کا نام گونج رہا ھے ماشاءاللہ یہ ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر لمحہ ہے                ...
08/04/2026

اس وقت پوری دنیا کے میڈیا پر پاکستان کا نام گونج رہا ھے ماشاءاللہ یہ ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر لمحہ ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

26/03/2026
Commint zaror karna
26/03/2026

Commint zaror karna

19/03/2026

جنت کے نوجوانوں کے سردار حضرت علی رض کے بیٹے ہونگے
حضرت حسنؓ اور حضرت حسینؓ ان پر کروڑوں

19/03/2026

قارون کی دولت ضائع ھوگئی لیکن صدیق اکبرکی (سُوئی) کےچرچے آج بھی ہیں

Lahore Whites 195 target دوسری اننگز بارش کی وجہ سے نہیں ہو سکی۔ فخر زمان کی ایبٹ اباد گروپ میں ٹاپ پر ہونے کی وجہ سے فا...
18/03/2026

Lahore Whites 195 target
دوسری اننگز بارش کی وجہ سے نہیں ہو سکی۔ فخر زمان کی ایبٹ اباد گروپ میں ٹاپ پر ہونے کی وجہ سے فائنل میں پہنچ گئی۔
اج فائنل ایبٹ اباد اور کراچی کا کھیلا جائے گا۔۔
فخر زمان اپ کو بہت بہت مبارک ہو ہماری دعا ہے کل اپ ٹرافی اٹھاؤ۔۔۔
کون کون چاہتا ہے فخر زمان چیمپین بنے؟🏆🤔

🚨 ایچ بی ایل پی ایس ایل 2026 ٹیم کپتانز فوٹو شوٹ 🚨پشاور زلمی – بابر اعظملاہور قلندرز – شاہین آفریدیاسلام آباد یونائیٹڈ –...
17/03/2026

🚨 ایچ بی ایل پی ایس ایل 2026 ٹیم کپتانز فوٹو شوٹ 🚨
پشاور زلمی – بابر اعظم
لاہور قلندرز – شاہین آفریدی
اسلام آباد یونائیٹڈ – شاداب خان
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – سعود شکیل
کراچی کنگز – ڈیوڈ وارنر
ملتان سلطانز – ایشٹن ٹرنر
پنڈیز – محمد رضوان
حیدرآباد کنگز مین – صائم ایوب 🏏

آپ کا پسندیدہ کپتان کون ہے ؟
اپنے پسندیدہ کپتان کا انتخاب کریں 🤗❤️

سلمان علی آغا 106 رنز بنا کر آؤٹ۔۔۔۔۔
15/03/2026

سلمان علی آغا 106 رنز بنا کر آؤٹ۔۔۔۔۔

🏏 میچ اپ ڈیٹ: بنگلادیش کا اسکور 235 پار! کیا پاکستانی بولرز ڈیتھ اوورز میں کم بیک کر پائیں گے؟ 🇵🇰🆚🇧🇩ڈھاکہ میں رنز کی رفت...
15/03/2026

🏏 میچ اپ ڈیٹ: بنگلادیش کا اسکور 235 پار! کیا پاکستانی بولرز ڈیتھ اوورز میں کم بیک کر پائیں گے؟ 🇵🇰🆚🇧🇩
ڈھاکہ میں رنز کی رفتار تیز ہوتی جا رہی ہے! تنزید حسن کی سنچری کے بعد اب لٹن داس اور توجید ہردوئی کی جوڑی نے پاکستانی بولرز کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔
📊 تازہ صورتحال (43.2 اوورز):
بنگلادیش: 235/3
لٹن داس: 29* رنز (39 گیندیں)
توجید ہردوئی: 26* رنز (25 گیندیں)
رن ریٹ: 5.42
🏹 پاکستانی بولنگ کا احوال:
ابرار احمد: اپنے 10 اوورز کا کوٹہ 49 رنز کے عوض 1 وکٹ کے ساتھ مکمل کر لیا۔ مڈل اوورز میں انہوں نے رنز روکنے کی بھرپور کوشش کی۔
شاہین شاہ آفریدی: 8 اوورز، 36 رنز، 1 وکٹ۔ (اب ان کے 2 قیمتی اوورز باقی ہیں)۔
حارث رؤف: 7 اوورز، 37 رنز، 1 وکٹ۔
💡 تجزیہ:
بنگلادیش کی بیٹنگ لائن اپ اب بڑے ہٹس (Big Hits) کے لیے تیار نظر آتی ہے۔ لٹن داس سیٹ ہو چکے ہیں جبکہ ہردوئی 100 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کے لیے اب صرف ایک ہی راستہ ہے: وکٹیں! شاہین اور حارث کو آخری اوورز میں یارکرز کا جادو دکھانا ہوگا تاکہ بنگلادیش کو 280 سے نیچے روکا جا سکے۔
آپ کے خیال میں کیا شاہین آفریدی آخری اوورز میں وکٹیں لے کر بنگلادیش کو محدود کر پائیں گے؟ اپنا اسکور پریڈکشن کمنٹس میں بتائیں! 👇

Address

Cak. No240h/l Foratabas Bhwalnagar
Bahawalnagar
6202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maqsood.jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category