Ghallah Mandi Bahawalnagar غلہ منڈی بہاول نگر

Ghallah Mandi Bahawalnagar غلہ منڈی بہاول نگر ڈیلی زرعی آجناس ریٹ اپڈیٹ

ایک سال پرانے ریٹ آج کے دن کے  ゚
14/06/2026

ایک سال پرانے ریٹ
آج کے دن کے

نیو دھان کا آج بیڑا غرق ہو گیا، خریدار غائب اور فروخت کنندگان پریشان نظر آئے۔ مارکیٹ میں شدید دباؤ کے باعث ریٹ مزید کمزو...
14/06/2026

نیو دھان کا آج بیڑا غرق ہو گیا، خریدار غائب اور فروخت کنندگان پریشان نظر آئے۔ مارکیٹ میں شدید دباؤ کے باعث ریٹ مزید کمزور رہے اور کاروباری حلقوں میں تشویش پائی گئی!


14/06/2026

تل پر کی گئی گفتگو

14/06/2026

ماشاء اللہ پندرہ زیرو نو نیو دھان کی مسلسل آمد اور اس میں اضافہ لمحۂ فکریہ بنتا جا رہا ہے، جبکہ خریداروں کی عدم دلچسپی بھی نمایاں ہے۔ مال آ رہا ہے مگر خریداری میں وہ تیزی نظر نہیں آ رہی جو مارکیٹ کو مضبوط سہارا دے سکے!




14/06/2026

مکئی کی موجودہ صورتحال اسٹاک ہولڈرز کے لیے لمحۂ فکریہ ہے، بازار میں احتیاط اور بروقت فیصلے ہی نقصان سے بچا سکتے ہیں




13/06/2026

نیو دھان مارکیٹ مزید کمزور






13/06/2026

گندم لوڈ پوزیشن
کمزور 👎
13/6.26

13/06/2026

مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے آج






آج زیادہ تر آجناس کے ریٹ کم رہے مکئی اور گندم مارکیٹ ریٹ میں واضع کمی نظر آئی    ゚
13/06/2026

آج زیادہ تر آجناس کے ریٹ کم رہے
مکئی اور گندم مارکیٹ ریٹ میں واضع کمی نظر آئی





13/06/2026

مکئی مارکیٹ کمزور
اور گندم بھی آج کمزور رہی
غلہ منڈی بہاول نگر




Address

غلہ منڈی بہاول نگر
Bahawalnagar
62300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghallah Mandi Bahawalnagar غلہ منڈی بہاول نگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category