لالیکا عوامی گروپ

لالیکا عوامی گروپ سیاست عوامی خدمت

03/08/2025

“علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں وفاق کو ایک اور فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیئے۔ فوج اور عوام کے آمنے سامنے آنے سے فوج کا ادراہ تباہ ہوتا ہے۔ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے نظام کے مطابق بات چیت سے مسائل حل کریں۔”
- عمران خان

24/12/2024

عوامی لیڈر مرحوم میاں امتیاز علی خاں لالیکا نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے سیاست کو ہمیشہ عبادت سجھ کر کیا ہے اور عوام کے دلوں میں بس گئے تھے اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں
اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائیں

Address

چک 23. 24 لالیکا
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لالیکا عوامی گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category